مخصوص نشستوں

مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل کیا جائے گا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے صوبائی حلقہ پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی پی 161میں دوبارہ گنتی کے خلاف فرخ جاوید مون کی درخواست مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو طلب کرنے کا نوٹس معطل، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو طلب کرنے کا نوٹس معطل کردیا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن سوموٹو نوٹس طلبی کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے۔پہلے بلدیاتی انتخابات میں شب خون مارا گیا، پھر عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کرلی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کر کرتے ہوئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

مودی سرکار

مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس نے الیکشن کمیشن میں شکایت دائر کرتے ہوئے ہندو قوم پرست بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر اپنی انتخابی مہم کے دوران کھلم کھلا مسلمان اقلیت کو نشانہ بنانے کا الزام عائد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جے یو آئی(ف)کی امیدوار کی غلط شناخت کا معا ملہ،الیکشن کمیشن، صدف احسان و دیگر کو نوٹس جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) مخصوص نشست پر جمعیت علمائے اسلام (ف)کی امیدوار صدف یاسمین کے بجائے صدف احسان کے نوٹیفکیشن کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن، اٹارنی جنرل اور صدف احسان کو نوٹس جاری کردیے۔ مزید پڑھیں

اختر مینگل

مرکز میں بنی فارم 47 اور الیکشن کمیشن کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے: اختر مینگل

پشین ( رپورٹنگ آن لائن)بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے مرکز میں بنی ہوئی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتا، یہ حکومت فارم 47 اور الیکشن کمیشن کی حکومت ہے۔ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹر گوہر نے انٹرا پارٹی الیکشن سرٹیفکیٹ کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)بیرسٹر گوہر نے انٹرا پارٹی الیکشن سرٹیفکیٹ کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے جلد انٹرا پارٹی الیکشن کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ درخواست میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

مریم نواز کے حلقے کے فارم45،47 کیلئے درخواست الیکشن کمیشن کو ارسال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے حلقے کے تصدیق شدہ فارم 45 اور 47 کی فراہمی کی درخواست الیکشن کمیشن کو ارسال کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد عزیز نے ناکام امیدوار مہر شرافت کی مزید پڑھیں