فرخ حبیب

سیاسی جماعتوں کے اکاونٹس کی جانچ الیکشن کمیشن کی ذمےداری ہے، فرخ حبیب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے اکاونٹس کی جانچ الیکشن کمیشن کی ذمےداری ہے، پیسہ کراس چیک سے آیا تو اسکی رسیدیں ہونی چاہیے تھیں، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کالعدم ٹی ایل پی کا جی ٹی روڈ پر چلنے والا معاملہ فوری ختم ہونا چاہیے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کا جی ٹی روڈ پر چلنے والا معاملہ فوری ختم ہونا چاہیے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن پرالزامات اورنازیبا ریمارکس،فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر الزامات اور نازیبا ریمارکس سے متعلق کیس میں شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ بدھ کو الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اعظم سواتی

چیف الیکشن کمشنر پرالزامات،اعظم سواتی کو جواب دینے کیلئے 15 روز کی مہلت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پرالزامات پر شوکاز نو ٹس کا جواب دینے کے لیے 15 روز کی مہلت دے دی۔ منگل کو الیکشن کمیشن ممبران مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے این اے 133سے کاغذات نامزدگی جمع کر دئیے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما و حلقہ این اے 133سے امیدار جمشید اقبال چیمہ نے الیکشن کمیشن کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کر ادئیے ۔ اس موقع پر پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر الزامات، اعظم سواتی 26 اکتوبر کو ذاتی طور پر طلب، عدم پیشی پر شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو چیف الیکشن کمشنر پر الزامات سے متعلق کیس میں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے دو مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن

لاہور کے حلقہ این اے 133میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان، پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کااعلان کردیا، امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 21 سے 25 اکتوبر تک جمع کرواسکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹرکراچی

پانچ سے چھ سوملین روپے کلک منصوبے کے تحت ترقیاتی کاموں پر خرچ کئے جائیں گے،ایڈمنسٹریٹرکراچی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) ایڈمنسٹریٹر کراچی،مشیر قانون و سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ پانچ سے چھ سوملین روپے کلک منصوبے کے تحت ترقیاتی کاموں پر خرچ کئے جائیں گے، گرین لائن بس کاانفراسٹرکچرمکمل ہوچکاہے جلد مزید پڑھیں