علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیراعلی منتخب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس صبح 10 بجے شروع ہونا تھا۔ اجلاس مزید پڑھیں

نواز شریف

این اے 15 مانسہرہ: انتخابی عذرداری سے متعلق نواز شریف کی درخواست خارج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 15 انتخابی عذرداری کیس میں سابق وزیراعظم و قائد مسلم لیگ (ن)نواز شریف کی درخواست خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ میں نواز شریف کی انتخابی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صدارتی انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدارتی انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق صدارت کیلئے خواہش مند امیدوار آج سے ہی کا غذاتِ مزید پڑھیں

657

مخصوص نشستوں کے فیصلے تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہوسکتا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہوسکتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی امیدواروں مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات 2فرشتوں کے بغیر نہیں ہوئی،شیر افضل مروت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ پچھلے 8ماہ سے بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات 2 فرشتوں کے بغیر نہیں ہوئی۔ شیرافضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیاسے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی 2 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی 2 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی 2 نشستیں پیپلزپارٹی کو الاٹ کردی گئی ہیں، مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن

ملک میں صدارتی الیکشن 9مارچ کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں صدارتی الیکشن 9مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔ خیال رہے کہ صدر عارف مزید پڑھیں

جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات

توہین الیکشن کمیشن،بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں ۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ مزید پڑھیں

مریم نواز

اللّٰہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کی توفیق عطا فرمائے، مریم نواز

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خدمت خلق سے سرشار جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

انتخابات کالعدم قرار دینے کا کیس خارج، درخواست گزار پر 5 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کا کیس خارج کرتے ہوئے درخواست گزار سابق بریگیڈیئر علی خان پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کردیا۔ سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں