اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ ،بچیوں کو جنسی ہراساں کرنے والے ڈرائیور کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بچیوں کو جنسی ہراساں کرنے والے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی،عدالت نے وین ڈرائیور حمید خان کو چودہ سال قید مزید پڑھیں

نااہلی

آصف زرداری، فواد چوہدری نااہلی کیسز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے رائے طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے منتخب عوامی نمائندوں کے خلاف نااہلی درخواستیں سننے سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی اور چیرمین سینیٹ سے رائے طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ منتخب نمائندوں کیخلاف ایسی درخواستیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کیلئے وفاقی حکومت کو 30 روز میں کام شروع کرنیکا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کیلئے وفاقی حکومت کو 30 روز میں کام شروع کرنے اور وفاقی دارالحکومت میں جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کے لئے وزارت داخلہ، قانون اور منصوبہ بندی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیکٹر ایف ایٹ کچہری میں تمام غیر قانونی تعمیرات اور غیر قانونی وکلاءکے چیمبرز گرانے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کا تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف فیصلہ، اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ کچہری میں تمام غیر قانونی تعمیرات اور غیر قانونی وکلاءکے چیمبرز گرانے کا حکم۔ منگل کو اسلام مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، 17 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ 17 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی، وفاقی کابینہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کابینہ کمیٹیوں کی مزید پڑھیں

کلبھوشن یادو کیس

کلبھوشن کیس، وفاق بھارت سے پوچھ کربتائے وہ پیروی چاہتا ہے یا نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ وفاق بھارتی حکومت سے پوچھ کر بتائے وہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کیس میں پیروی کرنا چاہتی ہے یا نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی وزیر داخلہ کے ساتھ اختیارات سے متعلق خبروں کی تردید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے وزیر داخلہ کے ساتھ اختیارات سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر مزید پڑھیں

پراپرٹی ٹیکس

پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم، اسلام آباد ہائی کورٹ کا میٹروپولیٹن کارپوریشن کو پرانے ریٹس پر ٹیکس وصول کرنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار دیتے ہوئے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو پرانے ریٹس پر ٹیکس وصول کرنے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

کورونا ویکسین کی خریداری روکنے کی درخوست ،عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے کے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو کورونا ویکسین کی خریداری سے روکنے کیلئے دائر کی گئی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ درخواست گزار وکیل طارق اسد نے موقف اپنایا ہے مزید پڑھیں