شہباز شریف

مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے تیار ہوں، وزیراعظم کی تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے صدق دل سے تیار ہوں، میں چاہتا ہوں مذاکرات آگے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آپریشن کے نتیجے میں ان کے مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

ٹک ٹاک نے امریکہ کے روز گار کو فروغ دینے میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ا کہا ہے کہ ٹک ٹاک امریکہ میں کئی سالوں سے موجود ہے اور یہ امریکی لوگوں کو بہت پسند ہے،اور اس نے امریکہ کے روز گار اور کھپت مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

ملاقات میں آرمی چیف نے بتایا کہ وہ کیا کرنے جا رہے ہیں’ فیصل کریم کنڈی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف عاصم منیر کی پشاور میں سیاستدانوں سے ملاقات میں صوبے کے امن و امان پر بات ہوئی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آرمی مزید پڑھیں

امیر مقام

حکومت، پی ٹی آئی کے مذاکرات عمران خان کے مطالبے پر ہو رہے ہیں، امیر مقام کا دعویٰ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ابھی مزاکرات پی ٹی آئی کے ڈیمانڈ پر ہورہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نئے سال کے پہلے دن مزید پڑھیں

احمد الشرع

بشارحکومت کو گرانے کے عمل میں جانی نقصان کو روکنے کی بھرپور کوشش کی گئی،احمد الشرع

دمشق(رپورٹنگ آن لائن)شام کی عبوری حکومت کے سربراہ احمد الشرع نے کہا ہے کہ شامی باشندوں نے 14 سال تک مصائب برداشت کیے اور وہ المیوں سے گزرے ہیں۔ انہوں نے کہا شام میں تنازع کا پیمانہ پیچیدہ تھا۔ شام مزید پڑھیں

مریم نواز

راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کیخلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر حاکم خان نے کہاکہ آپریشن راجہ بازار، لیاقت روڈ اور سرکلر روڈ پر کیا مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

پی ٹی آئی بغیر ثبوت لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کوئی اسلحہ استعمال نہیں ہوا، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بغیر ثبوت لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کوئی اسلحہ استعمال نہیں ہوا، مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

آپریشن میں کوئی جانی نقصان نہیں،جولوگ شہید ہوئے ہیں ان کے مقدمات میں یہ سارے لوگ نامزد ہوں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ آپریشن میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، 500 سے ساڑھے 5 سو افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔ایک انٹرویو میں وزیر اعظم کے مشیر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز شریف کا 5نومبر کو لندن روانگی کا امکان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا5نومبر کو لندن روانگی کا امکان ہے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن اپنے علاج کے لئے جارہی ہیںجہاںوہ اپنے ذاتی معالج سے علاج کروائیں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز مزید پڑھیں