اجلاس

بلاول بھٹو زر داری کی زیر صدارت اجلاس ،بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی ایجنڈے پر غور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں زرداری ہاؤس میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی ایجنڈے پر غور، رہنماؤں سے تجاویز طلب کیں، چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں

تحریک کا حصہ

جن لوگوں نے ملک کو لوٹا ان کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتا ‘سراج الحق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کو لوٹا ان کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس

وزارت خارجہ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)وزارت خارجہ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ منگل کو مزید پڑھیں

فواد چودھری

اے پی سی ابو بچاؤ مہم کا تسلسل، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس آخر کس لئے ہے؟فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اے پی سی ابو بچاؤ مہم کا تسلسل ہے، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس آخر کس لئے ہے؟ پیپلزپارٹی اب احتجاجی سیاست کے قابل نہیں مزید پڑھیں

بلاول زرداری

بلاول زرداری نے حکومت مخالف تحریک کیلئے پنجاب کا ٹاسک قمر زمان کائرہ کو سونپ دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف ممکنہ تحریک کیلئے پنجاب میں تنظیم کو منظم کرنے کا ٹاسک وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کو سونپ دیا ، قمر زمان کائرہ پارٹی کو متحرک مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

کوششوں کے باوجود اپوزیشن کو حکومت کےخلاف محاذ کھولنے کیلئے کوئی جواز نہیں مل رہا ‘ ہمایوں اختر

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ کوششوں کے باوجود اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے خلاف محاذ کھولنے کیلئے کوئی جواز نہیں مل رہا ، آل پارٹیز کانفرنس مزید پڑھیں

مولانا عبدالغفور حیدری

ریاست مدینہ کے نام لیوا مسجدیں شہید ، گردوارے، مندر تعمیر کررہے ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری

اوتھل (رپورٹنگ آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی جنرل سیکریٹری و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت علی بابا چالیس چوروں کی پارٹی ہے جمعیت علما اسلام پورے ملک میں پھر سے تحریک شروع کریگی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اے پی سی کے نام پر اپوزیشن کی اُٹھک بیٹھک سے حکومت کو ہرگز کوئی خطرہ نہیں ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس کے نام پر اپوزیشن جماعتوں کی اُٹھک بیٹھک سے حکومت کو ہرگز کوئی خطرہ نہیں مزید پڑھیں

لاہور میں ڈیرے

بلاول بھٹو زرداری کا رواں ہفتے لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رواں ہفتے لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی کے چیئرمین آج رات لاہور پہنچ گئے ہیں جو اتوار کے روز تک بلاول مزید پڑھیں