رابطہ

امریکی نائب سیکرٹری کا نگران وزیر خارجہ سے رابطہ، بروقت انتخابات کی اہمیت پر گفتگو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قائم مقام امریکی نائب سیکرٹری آف سٹیٹ ویکٹوریہ نولینڈ کا نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق دوران گفتگو وکٹوریہ نولینڈ نے جلیل عباس جیلانی کو ان کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف نے تمام سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستر پیریز روئز نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بیرونی سرمایہ کاری راغب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف شرائط پر بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصولی کی تیاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب روپے اضافی وصول کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ستمبر تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپیہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پاکستان ایک مرتبہ پھر معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ایک مرتبہ پھر معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، 15 ماہ قبل جب ہم اقتدار میں آئے تو ملک کے اندر معاشی بدحالی تھی، مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

آئی ایم ایف پروگرام نہ بھی ہوتا تو پاکستان ڈیفالٹ نہ کرتا،اسحاق ڈار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف پروگرام نہ بھی ہوتا تو پاکستان ڈیفالٹ نہ کرتا، پاکستان کے پاس آئی ایم ایف کے بغیر پلان بی موجود تھا،آئی ایم مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، قیمت میں 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد (دنیا نیوز) حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، قیمت میں 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔اسحاق مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے دباؤ پر شرح سود میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا امکان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)معاشی ماہرین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان مہنگائی میں اضافے اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے دباؤ کے پیش نظر پیر کو ممکنہ طور پر ایک مرتبہ پھر شرح سود میں اضافہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط تھی، نرخ مجبوری میں بڑھائے: وزیراعظم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت آئی ایم ایف کی شرط پر مجبوری میں بڑھائی، ملک میں 31 فیصد گھریلو صارفین کو سبسڈی دی گئی ہے۔ پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان پیٹرولیم مزید پڑھیں