Skip to content
Toggle navigation
صفحہ اول
اہم خبریں
پاکستان
اوکاڑہ شہر کی خبریں
انٹرنیشنل
چائنہ کی خبریں
رپورٹنگ ایکسکلوزیو
شوبز کی دنیا
کھیلوں کی خبریں
کاروبار کی خبریں
صحت و تعلیم
دلچسپ و عجیب
صفحہ اول
اہم خبریں
پاکستان
اوکاڑہ شہر کی خبریں
انٹرنیشنل
چائنہ کی خبریں
رپورٹنگ ایکسکلوزیو
شوبز کی دنیا
کھیلوں کی خبریں
کاروبار کی خبریں
صحت و تعلیم
دلچسپ و عجیب
تازہ ترین
فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
برطانیہ نے امریکا ایران جنگ میں پاکستان کا کردار سراہا، اسحاق ڈار
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل تک ختم نہیں ہو گا، نومنتخب وزیراعظم
تین ستمبر کی ہڑتال کے بعد اسلام آباد لانگ مارچ کا فیصلہ کرینگے’ حافظ نعیم الرحمن
کراچی تا روہڑی ریلوے ٹریک اہم منصوبہ، سکھر حیدرآباد موٹروے پر بھی فوری توجہ دی جائے، شرجیل میمن
دہشت گردی کی ہر کارروائی قومی سلامتی پر حملہ اور انسانیت کے خلاف جرم ہے، محسن نقوی
وزیراعظم شہباز شریف کی نیپال کے وزیراعظم بالیندر شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو
پاکستان کیلئے معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب بڑھنے کا وقت آ گیا ہے، احسن اقبال
List
Grid
کھیلوں کی خبریں
اس کیٹا گری میں
8247
خبریں موجود ہیں
24/10/2020
23/10/2020
0 تبصرے
239
مناظر
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون سیریز کا پہلا میچ تیس اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا
24/10/2020
23/10/2020
0 تبصرے
213
مناظر
میچز کو نتیجہ خیز بنانے کی غرض سے قائد اعظم ٹرافی کا نیا پوائنٹ سسٹم متعارف
23/10/2020
22/10/2020
0 تبصرے
269
مناظر
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز تماشائیوں کی موجودگی میں کھیلی جائے گی
23/10/2020
22/10/2020
0 تبصرے
216
مناظر
لاہور(عکس آن لائن) زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئے تھے، جس کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اب وہ بائیو سیکیور ببل کا حصہ بن گئے ہیں۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں قائم کردہ ببل میں تمام کھلاڑیوں کو آپس میں ملنے جلنے کی مکمل آزادی ہے۔ قومی اسکواڈزمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کا آغاز ہوگیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ تیس اکتوبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
23/10/2020
22/10/2020
0 تبصرے
257
مناظر
باکسر عامر خان کا پاکستانی سیاست میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
23/10/2020
22/10/2020
0 تبصرے
215
مناظر
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستانی ڈراموں کی مداح نکلیں
22/10/2020
21/10/2020
0 تبصرے
212
مناظر
پی ایس ایل کے باقی چار میچ 14، 15اور 17نومبرکو لاہور میں کھیلے جائیں گے
22/10/2020
21/10/2020
0 تبصرے
293
مناظر
21اکتوبر ،جاوید میانداد اور قاسم عمر نے سری لنکا کے خلاف ڈبل سنچریاں اسکور کی تھیں، میچ ڈار ہوگیا تھا
22/10/2020
21/10/2020
0 تبصرے
236
مناظر
شاہد آفریدی کی شادی کی 20سال مکمل ہوگئے
22/10/2020
21/10/2020
0 تبصرے
181
مناظر
لندن (عکس آن لائن ) پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے برطانیہ پہنچ کر اپنی اگلی فائٹ کیلئے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔33 سالہ محمد وسیم نے 11 میں سے 10 پروفیشنل بائوٹس میں کامیابی حاصل کی، اب ان کی اگلی فائٹ دسمبر میں ہے جس کے حریف کا اعلان جلد ہوگا، محمد وسیم نے بائوٹ کی تیاری شروع کردی ہے۔اسلام آباد میں ابتدائی ٹریننگ کے بعد وسیم اب گلاسگو پہنچ چکے ہیں، جہاں وہ کوچ ڈینی وان کی نگرانی میں بھرپور ٹریننگ حاصل کررہے ہیں۔محمد وسیم اپنی کامیابیوں کے سلسلے کو جاری رکھنے کیلئے پر امید ہیں۔
→
1
2
3
…
773
774
775
776
777
778
779
…
823
824
825
←
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں
جو تلاش کرنا چاہ رہے ہیں یہاں لکھیں