بھارتی بابا رام دیو

بھارتی بابا رام دیو نے کورونا کے علاج کے لئے آیورویدک دوائی بنانے کا دعویٰ کر دیا

نیو دہلی(رپورٹنگ آن لا ئن ) بھارت کے بابا رام دیو نے کورونا کے علاج کے لئے آیورویدک دوائی بنانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ ہری دوار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی یوگا ماسٹر بابا رام دیو کا کہنا مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب :حوثی باغیوں کے تین شہروں پر میزائل حملے ،کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا

ریاض ( رپورٹنگ آن لا ئن ) حوثی ملیشیاءباغیوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت تین مختلف شہروں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا تاہم اس کارروائی میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا،اتحادی افواج نے فوری کارروائی کرتے مزید پڑھیں

دبئی آنے کی اجازت

سیاحوں کو دبئی آنے کی اجازت مل گئی : سفری پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان

دبئی(رپورٹنگ آن لائن) دبئی میں سفری پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے دبئی حکام کی جانب سے جاری مراسلہ کے حوالے سے بتایا کہ 7 جولائی سے سیاح با آسانی دبئی مزید پڑھیں

واشنگٹن

واشنگٹن: مظاہرین نے جنرل البرٹ پائیک کے مجسمے کو آگ لگا دی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکی ریاست واشنگٹن میں مظاہرین نے جنرل البرٹ پائیک کے مجسمے کو گرا کر آگ لگا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاہ فام جارج فلوئیڈ کی ہلاکت کے خلاف مختلف ممالک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

اقوام متحدہ کا امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف ووٹنگ دوہرا معیار ہے، مائیک پومپیو

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن ) امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی جانب سے امریکا میں نسلی امتیاز اور پولیس کے نظام سے متعلق ووٹنگ دوہرا معیار ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

چینی مین لینڈ

چینی مین لینڈ پر نوول کروناوائرس کے26نئے مصدقہ کیسز کی تصدیق

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن)چین کے قومی صحت کمیشن نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پرگزشتہ روز نوول کروناوائرس کے 26نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 25مقامی سطح پر ترسیل کے جبکہ 1 درآمدی کیس ہے۔ قومی صحت کمیشن مزید پڑھیں