کورونا وائرس

کورونا وائرس خطرات ، لاہور کے بڑے اسپتالوں کو ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب لاہور کے بڑے اسپتالوں کو ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ۔محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ایکسپو فیلڈ اسپتال کو دوبارہ مزید پڑھیں

کرونا وائرس انفیکشن

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 44 افراد جاں بحق، مزید 3 ہزار 119 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں خطرناک اضافہ ہو گیا ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 44 افراد انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی مزید پڑھیں

پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی “بونگی” صوبے میں ایک دن کے دوران کورونا ٹیسٹوں کی تعداد 5لاکھ 23 ہزار قراردیدی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کے مطابق صوبہ پنجاب میں 23 نومبر 2020 کو 5 لاکھ 23 ہزار 236 ٹیسٹ کیئے گئے۔ پنجاب انفارمیشن کمیشن کو پیش کی جانے والی تحریری معلومات کے مطابق 23 نومبر 2020 کو مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

ویکسین کے حصول کی دوڑ، غرباء روندے جا سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عالمی وباء قرار دیئے جانے والے کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کے حصول کی دوڑ میں غربا روندے جا سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے ورچوئل اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

آٹھ ماہ میں چارارب روپے،کورونا وائرس صوبے میں پرائیوٹ لیبارٹریوں کے لئے سونے کی چڑیا بن گیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ چین میں نومبر 2019 میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کا پہلا مریض پاکستان میں فروری 2020 کے آخر میں رپورٹ ہوا۔ مارچ2020 کے آخری عشرے میں پاکستان میں کورونا وائرس کے نتیجے میں پہلی بار لاک مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر

کورونا سے بچاؤ: نوجوان سوشل میڈیا سے آگاہی فراہم کریں،پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹرسردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر حکومتی سطح پر ہفتہ آگاہی منانا انتہائی خوش آئند امر مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی جانب سے کورونا ویکسین کی دستیابی کے لیے تمام لوازمات مکمل

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان کی جانب سے کورونا ویکسین کی دستیابی کے لیے تمام لوازمات مکمل کر لیے گئے۔ ترجمان کے مطابق وزارت صحت کوویکس سہولت کے تحت گاوی کو دیگر ممالک کی طرح ویکسین کی دستیابی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے مزید55 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 260 ہوگئی

اسلام آباد ( ر پورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس سے مزید55 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 260 ہوگئی،پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 72 ہوگئی۔ نیشنل مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے خزاں 2020ءکے میرٹ بیسڈ پروگراموں کے داخلے کی فہرستیں جاری کردی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں2020ءمیں پیش کئے گئے ایم ایس سسٹینیبل انوائرمنٹل ڈیزائن ایم ایس سی پبلک نیوٹریشن اور ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن پروگرامز میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹیں جاری کردی مزید پڑھیں

بھنگ

بھنگ کا پودا کورونا وائرس کے خلاف بھی کارآمد ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)کینیڈا میں کی گئی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بھنگ کے پودے میں کچھ ایسے مادے پائے جاتے ہیں جو حالیہ عالمی وبا کی وجہ بننے والے ناول کورونا وائرس کو خلیوں میں داخل ہونے مزید پڑھیں