عمران خان

گیارہ سو ارب کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے،عمران خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 1100ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

پنجاب کے وفاق کے ذمے 176 ارب روپے بھی ادا نہیں کئے جارہے ‘ فیاض الحسن چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وفاق نے جان بوجھ کر پنجاب کے ہیلتھ کارڈ پروگرام کے ساڑھے 7ارب روپے روکے ہوئے ہیں،دوسری مد میں 176 ارب روپے پنجاب کو نہیں دئیے جارہے مزید پڑھیں

لاہور میں شراب

لاہور میں شراب کی کھلےعام فروخت کا معاملہ۔صوبائی سیکرٹری کا ڈی جی کو انکوائری کا حکم۔

شہباز اکمل جندران۔۔۔ لاہور میں شراب کی فروخت کا لائسنس 2-L رکھنے والے ہوٹلوں میں کھلےعام مسلمان اور پرمٹ کے بغیر شراب فروخت کی فروخت کا معاملہ سامنے آنے پر صوبائی سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب آصف مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

تحریک انصاف نے ”الیکشن کرائو،ملک بچاو ”تحریک کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر ”الیکشن کرائو،ملک بچاو ”تحریک کا شیڈول جاری کر دیا،تحریک انصاف7دسمبر سے 17دسمبر تک 11قومی و صوبائی حلقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالے گی اور اجتماعات منعقد کئے مزید پڑھیں

دی لیجنڈ اف مولاجٹ

فلم ’ دی لیجنڈ اف مولاجٹ “ نے پاکستانی سینما گھروں میں 90کروڑ کا بزنس کرلیا، عمارہ حکمت

لاہور(کلچرل رپورٹر )معروف پروڈیوسرعمارہ حکمت کی میڈیا سے خصوصی گفتگوان کا کہنا تھا کہ فلم ’ دی لیجنڈ اف مولاجٹ “ نے پاکستانی سینما گھروں میں 90کروڑ کا بزنس کرلیا ہے جو ایک ریکارڈ ہے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

ڈی بی ایز، سمیت دیگر کا آڈٹ شروع، ڈی جی ایکسائز کا شہبازاکمل جندران کی درخواست پر حکم۔

شہبازاکمل جندران۔۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے عدالت عالیہ کی ڈائریکشن کی روشنی محکمے کے تمام ڈیٹا بیس ایڈمنسٹریٹرز، پروگرامرز اور سسٹم اینالسٹوں کے کمپیوٹر سسٹمز کا گزشتہ تین ماہ کا آڈٹ مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی، امریکی محکمہ خارجہ کے تعاون سے انگلش ورکس پروگرام شروع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی،امریکی محکمہ خارجہ کے تعاون سے انگلش ورکس پروگرام شروع کر رہی ہے۔ انگلش ورکس 17سے25سال کی عمر کے ہونہار طلبہ کے لیے 6ماہ کا انگریزی زبان کی مہارت اور مہارت میں اضافے کا پروگرام مزید پڑھیں

بابر اعظم

ہمارا ارادہ میچ جیتنے کا تھا ڈرا کرنے کا نہیں، بابراعظم

راولپنڈی( رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہمارا ارادہ میچ جیتنے کا تھا ڈرا کرنے کا نہیں، ہمیں میچ ہارنے پر کافی افسوس ہے انگلینڈ نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔میچ کے بعد پریس مزید پڑھیں