صدر مملکت

دنیا میں جامع قیام امن کیلئے اخلاقیات اور انسانیت پر مبنی عالمی نظام کو اپنایا جانا چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام اقوام اور لوگوں پر بلاامتیاز، یکساں اور منصفانہ طور پر بین الاقوامی قوانین کے اطلاق کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں جامع قیام امن مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کی جلاؤ، گھیراؤ، توڑ پھوڑ کی شدید مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے جلاؤ، گھیراؤ، توڑ پھوڑ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہو سکتے،فارن فنڈد فتنہ کی انتشار ، شدت پسندی مزید پڑھیں

سعد رفیق

ہم سیاسی مخالفین ضروری ہیں ایک دوسرے کی جان کے دشمن نہیں ،سعد رفیق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم سیاسی مخالفین ضروری ہیں ایک دوسرے کی جان کے دشمن نہیں ،ماضی میں سابق صدر آصف علی زرداری نے بینظیر کی شہادت پر اپنے کارکنان مزید پڑھیں

عظمی بخاری

اتنا ہی شوق ہے تو گورنر ہائو س کی بجائے وزیراعلیٰ ہائوس جا کر آگ لگائیں’عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں کو احتجاج کا اتنا ہی شوق ہے تو گورنر ہائو س کی بجائے وزیراعلیٰ ہائوس کو جا کر آگ لگائیں ۔نجی ٹی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

گفتگو کے مندرجات تحریری طور پر جمع کرائیں،سپریم کورٹ کا عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا جس میں کہاگیا ہے کہ گفتگو کے مندرجات تحریری طور پر جمع کرائیں۔دو صفحات پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کا دورہ چین کامیاب رہا ہے ، چینی قیادت کا ایم ایل ون اور سرکلر ریلوے منصوبوں میں تعاون پر آمادگی کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ک دورہ چین کامیاب رہا ہے اور چینی قیادت نے ایم ایل ون اور سرکلر ریلوے منصوبوں میں تعاون پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو نئی زندگی دی ، اپنی بات پر آج بھی کھڑا ہوں ،فیصل واوڈا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)لانگ مارچ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے پر سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو نئی زندگی دی ،سازشیوں کا منہ مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

عمران خان کے کنٹینر کو ایک سے زائد جانب سے نشانہ بنایا گیا،عمران اسماعیل کا دعویٰ

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر آباد کے مقام پر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر ہونے والے حملے کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

اہم تعیناتی سے پہلے عمران خان پر قاتلانہ حملہ سنگین ترین سازش کی کڑی ہے’ شیخ رشید

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اہم تعیناتی سے پہلے عمران خان پر قاتلانہ حملہ سنگین ترین سازش کی کڑی ہے ،ایک ملزم سے فوری بیان دلوانا اور دیگر کو فرار کروانا مزید پڑھیں

چینی صدر

ملک کو بیرونی دنیا کے لئے کھولنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ،چینی صدر

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نےشنگھائی میں منعقدہ پانچویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے اہم خطاب کیا ۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ” کشادگی اور خوشحالی کا روشن مزید پڑھیں