انعامی بانڈز

1500اور100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیاں 15نومبر کوہوں گی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 1500اور100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیاں 15 نومبر بروز منگل کوصبح 9 بجے منعقد ہوں گی۔سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزکے ترجمان کے مطابق1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز مزید پڑھیں

ٹریکٹر

پاکستان میں ٹریکٹر ساز ادارے70 ہزارٹریکٹرزکی سالانہ پیداواری گنجائش کے برعکس صرف 50ہزار یونٹ تیار کر رہے ہیں، انجینئر احمد حسن

مکوآنہ ( رپورٹنگ آن لائن) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی قائمہ کمیٹی برائے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے چیئرمین انجینئر احمد حسن نے کہا کہ پاکستان میں ٹریکٹر ساز ادارے70 ہزارٹریکٹرزکی سالانہ پیداواری گنجائش کے برعکس صرف 50ہزار یونٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب

ایتھوپین حکومت اورٹائیگرے فرنٹ کے مابین امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے،سعودی عرب

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزارت خارجہ نے جمعرات کے روز جاری اپنے بیان میں ایتھوپیا کی حکومت اور ٹائیگر ے پیپلز لبریشن فرنٹ کے درمیان مستقل امن معاہدے پر مملکت کی جانب سے خیر مقدم کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

نیتن یاھو

نیتن یاھو نے کنیسٹ میں اکثریت حاصل کرلی ،اسرائیلی الیکشن کمیشن

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی الیکشن کمیشن نے رپورٹ کیاہے کہ حتمی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ سابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں بلاک نے 120 رکنی کنیسٹ میں 64 نشستوں کی اکثریت حاصل کرلی ہے۔ مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

عدنان صدیقی کو تصدیق شدہ ٹوئٹر اکائونٹس سے فیس وصولی پر تحفظات

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے ایلون مسک کے تمام تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاونٹس سے ماہانہ 8ڈالرز فیس وصولی کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔عدنان صدیقی نے ٹوئٹر پر تصدیق شدہ ٹوئٹر مزید پڑھیں

فرحان سعید

فرحان سعید عروہ کی خوبیوں کے معترف نکلے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے گلوکار و اداکار فرحان سعید نے اپنے آنے والی فلم کے تجربات کا ذکر کرتے ہوئے عروہ کی تعریفوں کے پْل باندھ دیئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں BOG کے ذریعے قانون کی دھجیاں اڑائی جانے لگیں۔

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا بورڈ آف گورنرز از خود ہر طرح کے فیصلے کرنے لگا۔بتایا گیا یے کہ BOG اپنے اختیارات کے استعمال میں مطلق العنان بننے کی کوشش میں ہے۔ اور ادارے کے مزید پڑھیں