اشرف بھٹی

خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں پالیسی ریٹ انتہائی زیادہ ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں مزید ایک فیصد اضافے سے کاروبار کرنے کیلئے سرمائے کا حصول مزید مشکل ہو جائے گا ، خطے کے دیگر ممالک کے مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی

ڈالر کے ایکسچینج ریٹ سے پریشان چینی سرمایہ کاروں کیلئے پہلی بار چینی ،پاکستانی کرنسی تبدیلی کانظام وجود میں آگیا

گوادر(رپورٹنگ آن لائن) ڈالر کے لمحہ بہ لمحہ بدلتے ایکسچینج ریٹ کی وجہ سے پہلی بار چینی کرنسی آر ایم بی اور پاکستانی کرنسی روپیہ کے درمیان ایک ایسا کرنسی تبدیلی کانظام وجود میں آگیا ہے جس کے تحت ڈالر مزید پڑھیں

شیخ رشید

میں کابینہ میں کہتا رہا اسمبلیاں توڑدیں انتخابات میں جائیں’ شیخ رشید

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے خوف وہراس پیدا کیالیکن عوام کا سمندر انتخابات کے لئے ریفرنڈم تھا،اعظم سواتی کی گرفتاری انتخابات سے خوفزدہ حکومت کی سازش ہے،77وزراء مزید پڑھیں

فواد چودھری

تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، فواد چوہدری

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، عمران خان عوام کے اعتماد کی وجہ سے الیکشن میں جارہے ہیں۔فواد چوہدری نے رانا مزید پڑھیں

عمران خان

ہماری تحریک قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی تک جاری رہے گی،عمران خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری تحریک قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی تک جاری رہے گی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

عمران خان

ناانصافی پراعظم سواتی کاغصہ جائز، ریاستی فاشزم کیخلاف سب کو آواز اٹھانا ہوگی،عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حیران ہوں کہ ہم کتنی تیزی سے ایک فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں، سینیٹر اعظم سواتی کو حراست میں تشدد مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

متنازعہ ٹوئٹس پر تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) متنازعہ ٹوئٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ ایف اے سائبر کرائم ونگ کی تین رکنی ٹیم نے اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں مزید پڑھیں