شبلی فراز

کہنے کو پنجاب میں ہماری حکومت ہے ،ایسے لوگ ہیں جن کے نہ صرف پاکستان بلکہ باہر بھی اثر و رسوخ ہے ‘ شبلی فراز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ کہنے کو پنجاب میں ہماری حکومت تو ہے لیکن کئی ایسے لوگ ہیں جن کے نہ صرف پورے پاکستان بلکہ پاکستان سے باہر بھی اثر مزید پڑھیں

شاہ محمود

مدعی کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج نہ ہوا تو قانونی آپشنز موجود ہیں،شاہ محمود

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج جاری رہیگا۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر آباد واقعے کی ایف آئی آر کے راستے میں رکاوٹ نہیں مزید پڑھیں

آصف زرداری

ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے، اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے،آصف زرداری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے تاہم ہم اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔آصف علی زرداری مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

چین اور سعودیہ نے 13ارب ڈالر کا پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی،وزیر خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق مزید پڑھیں

امپورٹ ایکسپو

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے کھلے پن کی عکاس ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) پانچویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 نمبر تک شنگھائی میں منعقد ہو رہی ہے ۔ 2018 میں پہلی ایکسپو کے انعقاد کے بعد یہ ایکسپو خریداری ، سرمایہ کاری ، افرادی و ثقافتی تبادلے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ

قومی کرکٹ ٹیم اگلے میچ کیلئے ایڈیلیڈ پہنچ گئی،(آج )ٹریننگ سیشن ہو گا

ایڈیلیڈ ( رپورٹنگ آن لائن) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم اپنے اگلے میچ کیلئے سڈنی سے ایڈیلیڈ پہنچ گئی۔پاکستانی اسکواڈ آج (ہفتہ ) ایڈیلیڈ اوول میں ٹریننگ سیشن کرے گا۔قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن مزید پڑھیں

شاداب خان

بنگلادیش کیخلاف میچ میں کنڈیشن دیکھ کر منصوبہ بنائیں گے،شاداب خان

ایڈیلیڈ (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف میچ میں کنڈیشن دیکھ کر منصوبہ بنائیں گے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں اپنی اننگز مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل 8،ڈرافٹنگ کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کی ڈرافٹنگ کے لئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے رجسٹریشن کرانے کا عمل جاری ہے۔پی ایس ایل ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر نے مزید پڑھیں

وقار یونس

شکیب الحسن نے ویرات کوہلی کو کہا آپ بیٹنگ کریں امپائرز کو امپائرنگ کرنے دیں ،وقار یونس

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والے میچ پر پاکستان کے سابق کپتان و فاسٹ بولر وقار یونس نے بھی ردعمل دیا ہے۔ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے وقاریونس نے مزید پڑھیں