اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی دھرنے کی اجازت،فریقین طے کرلیں، ورنہ عدالت دیکھے گی، ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے دھرنے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف درخواست میں ریمارکس دیے ہیں کہ فریقین معاملات طے کرلیں، ورنہ عدالت دیکھے گی۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

پیپر کی خریداری، ٹائٹل پیج کی چھپائی،سمیت102ویں اجلاس کے 12ایجنڈوں کی غیرقانونی منظوری

شہبازاکمل جندران۔۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے 102ویں اجلاس میں 8 ہزار میٹرک ٹن پیپر کی خریداری کے ٹینڈر کے پراسیس، پہلی سے 12 ویں جماعت کی کتابوں کے سرورق اور پریکٹیکل نوٹ بکس کے ٹائٹل پیج کی مزید پڑھیں

بابر اعظم

پاکستانی سیمی فائنل میں پہنچ گیا ، بابر اعظم کا خوشی کا اظہار

ایڈیلیڈ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے سیمی فائنل میں پہنچنے پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم اس جیت کو انجوائے کر رہے ہیں، اگلے میچ میں کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔میچ مزید پڑھیں

شاداب خان

شاداب خان نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا

ایڈیلیڈ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں 97 وکٹیں حاصل کر کے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کیا۔ مزید پڑھیں

رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے قومی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر قرآنی آیت شیئر کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے قومی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر قرآنی آیت شیئر کر دی۔رمیز راجا نے ٹوئٹر پر سور انفال کی آیت نمبر 30 شیئر کی جس کا مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

ایف بی آر کی بھی اصلاح کرنے کی ضرورت ہے، آٹو میشن کا نظام لایا جائے’ اشرف بھٹی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس اصلاحات کمیٹی کا دائرہ وسیع کرے اور اس میں تما م شعبوں سے اسٹیک ہولڈرز کو نمائندگی دی جائے،چھوٹے کاروبار کیلئے ٹیکس مزید پڑھیں

کارپٹ

کارپٹ ایسوسی ایشن کاتھرڈ پارٹی شپمنٹ پر پابندی ، طورخم بارڈر کی مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے تھرڈ پارٹی شپمنٹ پر پابندی اور طورخم بارڈر کے راستے جزوی تیار خام مال کی درآمد میں مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں