رانا ثنا اللہ

الیکشن کمیشن، رانا ثنا اللہ کی جرمانے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی جرمانے کے خلاف اپیل پر سماعت میں الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کے وکیل نے دوران سماعت دلائل دیے کہ نوٹس موصول نہیں ہوا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب پولیس کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے آئی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا صدر کو خط، حملے کے ذمہ داروں کے محاسبے کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ کر ملک میں آئین و قانون کے انحراف کی راہ روکنے کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

عمران اسماعیل کا سبحان علی ساحل کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ کے سابق گورنر عمران اسماعیل نے سبحان علی ساحل کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

گلوبل وارمنگ کے اثرات کو نظرانداز کرنا مجرمانہ غفلت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ کے اثرات کو نظرانداز کرنا مجرمانہ غفلت ہے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے پر پمز اور اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف کی فیملی کو پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے پر پمزاسپتال اور اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں مرحوم ارشد مزید پڑھیں

وفاقی پولیس

اسلام آباد میں بلااجازت احتجاج پر کارروائی ہوگی، وفاقی پولیس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دارالحکومت میں بلااجازت احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت مزید پڑھیں