پرویز خٹک

امیدہے وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات میں اہم تعیناتی پر اچھا فیصلہ ہوگا، پرویز خٹک

مانسہرہ(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ امیدہے وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات میں اہم تعیناتی پر اچھا فیصلہ ہوگا۔ اپنے بیان میں پرویز خٹک نے کہاکہ امید ہے کہ وزیراعظم کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی پی ٹی آئی کارکنوں کو سڑکوں کی بندش فوری ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سڑکوں پر حائل تمام رکاوٹیں ختم کردیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے لکھا کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری اور شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کی وزارتی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس کی صدارت،سیاسی اور سیکورٹی کے شعبوں سے متعلق گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے ریاض میں سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کمیٹی کے پولیٹیکل اینڈ سیکورٹی پلر کی وزارتی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس مزید پڑھیں

جسٹس عامر فاروق

جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

این آر او ٹو کے فیوض و برکات سے مفرور نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری ہوا’ میاں اسلم اقبال

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ این آر او ٹو کے فیوض و برکات سے مفرور نواز شریف کو حکومت پاکستان نے سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا،ریاست پاکستان کے منہ پر اتنی مزید پڑھیں

شیخ رشید

حمودالرحمان کمیشن کی رپورٹ مل سکتی ہے ارشدشریف کی پوسٹمارٹم نہیں’ شیخ رشید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حمودالرحمان کمیشن کی رپورٹ مل سکتی ہے ارشدشریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ نہیں ، عدلیہ بخوبی جانتی ہے کہ ان سے ملک نہیں چل رہا۔ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

عمران خان

ڈاکٹروں نے 6 ہفتوں کے آرام کا مشورہ دیا ہے’ عمران خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں نے انہیں6 ہفتوں کے آرام کا مشورہ دیا ہے۔جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ صحتیابی میں 4 ہفتے لگ سکتے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ فائنل کھیلنے سڈنی سے میلبرن پہنچ گئی، (آج )ٹریننگ سیشن ہو گا

میلبرن (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کا فائنل کھیلنے سڈنی سے میلبرن پہنچ گئی، قومی ٹیم کا اسکواڈ آج (جمعہ) صبح 11 بجے ایم سی جی میں نیٹ سیشن کرے گا۔پاکستان مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

یقین تھا ایک چانس ملے گا ،تنقید کرنے والوں کو بھی جیت کی مبارکباد دیتا ہوں،شاہین آفریدی

سڈنی ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے تنقید کی فکر نہیں بلکہ میں تنقید کرنے والوں کو بھی جیت کی مبارکباد دیتا ہوں۔انہوں نے سڈنی سے میلبرن روانگی مزید پڑھیں