آئی ایم ایف

آرمی چیف، اہلخانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا معاملہ، وزیر خزانہ نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا، نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار مزید پڑھیں

ایشیا پیسیفک

چینی صدر کا ایشیا پیسیفک ہم نصیب معاشرے کی تعمیر پر زور

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن، اپیک کے رہنماؤں کا انتیسواں غیر رسمی اجلاس تھائی لینڈ میں اختتام پذیر ہوا۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ایشیا مزید پڑھیں

COP27

اقوام متحدہ کی آب و ہوا کانفرنس COP27 مصر میں “نقصان کے ازالے” کا فنڈ قائم کرنے کے تاریخی معاہدے کے ساتھ اختتام پذیر

قا ہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) آب و ہوا کی تبدیلی کے خطرے سے دوچار ممالک کی مدد کے لئے ایک طویل عرصے سے منتظر “نقصان کے ازالے ” کا فنڈ اتوار کو سی او پی 27 کے اختتام پر منظور کیا مزید پڑھیں

چینی صدر

چین نے خلائی تحقیق میں بہت سی سرگرمیاں انجام دی ہیں، چینی صدر

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے خلائی تحقیق اور اختراع پر عالمی شراکت داری کے حوالے اقوام متحدہ اور چین کی میزبانی میں منقدہ فورم کے نام مبارکباد کا خط بھیجا۔ پیر کے روز چینی میڈ یا مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کیا جائے ، کیس نئے انداز میں چلے گا ،ساری چیزیں سامنے آئیں گی ‘ فیاض الحسن چوہان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ تسنیم حیدر کو سکیورٹی فراہم کرتے ہوئے شامل تفتیش کرنا چاہیے ،اب یہ کیس نئے انداز میں چلے گا اور ساری چیزیں سامنے آئیں گی،پاکستان مزید پڑھیں

شرجیل میمن

سابق وزیراعظم پوری دنیا میں پاکستان کا نام بدنام کر رہا ہے، شرجیل میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) صوبائی وزیر شر جیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان کا نام پوری دنیا میں بدنام کررہا ہے، انہوں نے آئین وقانون کی دھجیاں اڑائیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں