آرمی چیف

مداخلت غیر آئینی، غیر ملکی سازش پر فوج خاموش رہے یہ گناہ کبیر ہ ہے،آرمی چیف

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہدا کے لواحقین کوکبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، غیرملکی سازش ہو اور فوج خاموش رہے مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

25نومبر کو نہ چلنے والی شوگر مل کیخلاف کارروائی ہوگی ‘عمر سرفراز چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گنے کی کرشنگ کے لئے شوگر ملوں کو 25 نومبر تک چلانے کا حکم دیا ہے ۔اپنے بیان میں عمر سرفراز چیمہ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

نواز شریف لندن فتح کرنے کے بعد یورپ فتح کرنے کو نکل پڑے ہیں ‘ فیاض الحسن چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن فتح کرنے کے بعد یورپ فتح کرنے کو نکل پڑے ہیں،بیگم صفدر اپنے باپ کو پاکستان لانے گئی تھی وہ یورپ لے کر مزید پڑھیں

صوبائی وزیر راجہ بشارت

صوبائی وزیر راجہ بشارت کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، متعدد فیصلوں کی منظوری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پنجاب کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے امور قانون سازی نے جیل وارڈرز کی بھرتی پر پابندی اٹھانے، دو تحصیلوں میں سیشن کورٹس اور مختلف علاقوں میں ہائی سکیورٹی زونز کے قیام سمیت متعدد امور کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 40 ہزار سے زائد کارکنوں کیلئے خیمہ بستی تیار کرنے کی ہدایت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 40 ہزار سے زائد کارکنوں کے لئے خیمہ بستی تیار کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے راولپنڈی کی کال کے معاملے پر راولپنڈی ڈویژن سے مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی

تعلیمی اداروں میں موسیقی اور ناچ کی کلاسز کا آغاز سے بے راہ روی کا چلن عام ہوگا ،محمد حسین محنتی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی کراچی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں رقص و موسیقی کی اجازت اور طلبا کو موسیقی کی تربیت دینے کیلئے 1500اساتذہ بھرتی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

بہت جلد عمران نیازی کی طرف سے عام معافی کی درخواست آنے والی ہے، شرجیل میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بہت جلد عمران نیازی کی طرف سے این آر او اور عام معافی کی درخواست آنے والی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے مزید پڑھیں

چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر

احساس راشن پروگرام کے ذریعے ایک خاندان کو 2ہزار روپے کی سبسڈی دی جائیگی’ چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن) چیئر پرسن احساس راشن پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور چیف سیکریٹری عبداللہ خان سنبل کی سربراہی میں پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کا اجلاس ہوا۔ احساس راشن پروگرام پر عملدرآمد کے لئے ڈپٹی کمشنرز کی خدمات مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

آئندہ انتخابات میں عمران خان دو تہائی اکثریت کیساتھ اقتدار میں آکر اصلاحات کریں گے’ میاں اسلم اقبال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے صوبائی حلقہ 151میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا اورایل او ایس روڑ سے فتح شیر تابھاول پورہاؤس روڑ کی بحالی کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔سینئر صوبائی وزیر مزید پڑھیں

حماد اظہر

موجودہ حکومت ملک نہیں چلا رہی ،صرف اپنے کیس بند کر رہی ہے ‘حماد اظہر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجودہ حکومت ملک نہیں چلا رہی بلکہ صرف اپنے کیس بند کر رہی ہے ۔ انہوں نے سماجی مزید پڑھیں