چیف جسٹس

صحافیوں کو ہراساں کرنے کے ازخود نوٹس کیس میں تمام سیکیورٹی اداروں کو قانون کی پاسداری کرنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کے ازخود نوٹس کیس میں تمام سیکیورٹی اداروں کو قانون کی پاسداری کرنے کا حکم دیدیا ۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ ، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نبردآزما ہونے کیلئے خطرے سے دوچار ممالک کیلئے فنڈ کے قیام پاکستانی کی خارجہ محاذ پر بڑی فتح قرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی کابینہ نےموسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نبردآزما ہونے کیلئے خطرے سے دوچار ممالک کیلئے فنڈ کے قیام کو پاکستانی کی خارجہ محاذ پر بڑی فتح قرار دیدیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

پاک فوج

بھارتی فوج کا آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کا دعویٰ من گھڑت ہے، پاک فوج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج نے بھارت کے اعلیٰ فوجی افسر کی جانب سے آزاد جموں کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیدیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ایڈوائس صدر کے پاس چلی گئی، اب عمران کا امتحان ہے وہ ادارے کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں یا متنازع،خواجہ آصف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے ایڈوائس صدر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر

وزیراعظم کا جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل8

پی ایس ایل8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گی، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

موجودہ حالات میں اسٹیٹ بینک شرح سود کو سنگل ڈیجٹ میں لائے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات میں اسٹیٹ بینک کو شرح سود میں کمی کرنی چاہیے اور اسے سنگل ڈیجٹ میں لایا جائے ۔اپنے بیان میں اشرف مزید پڑھیں

قومی نصاب

یکساں قومی نصاب، مڈل کا تمام کورس انگریزی میں منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) محکمہ تعلیم پنجاب نے یکساں قومی نصاب پروگرام کے تحت دوسرے مرحلے میں چھٹی کلاس سے آٹھویں کلاس تک مڈل کی تمام کتابیں انگریزی میں شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق مزید پڑھیں

دسمبر

پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری ، 12 میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب بھر میں موسم سرما کی سکول چھٹیاں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا حکومت نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو دو مختلف فیز میں تقسیم کردیا پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک مزید پڑھیں