پی سی ٹی بی

پی سی ٹی بی میں کتنے ڈائریکٹر اضافی اور Look Afterچارج پر کام کررہے ہیں۔معلومات کی عدم فراہمی پر انفارمیشن کمشنرز کی برہمی

مہر ندیم۔۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ میں اضافی یا لک آفٹر چارج پر کام کرنے والے ڈائریکٹروں کی معلومات کی عدم فراہمی پر پنجاب انفارمیشن کمیشن کی برہمی،اگلی تاریخ پیشی پر معلومات فراہم نہ کیں گئیں تو ایم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست کا معاملہ انتظامیہ پر چھوڑ دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہیلی کاپٹر اتارنے اور ریلی گزرنے کی اجازت دینے کی پی ٹی آئی کی درخواست کا معاملہ انتظامیہ پر چھوڑ دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق انتظامیہ کو ہدایات نہیں دے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

وزیر اعظم نے انسداد دہشتگردی حکمت عملی اور دہشتگردی کی لعنت کے خلاف ترکی کی قربانیوں کو سراہا ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی اور دہشت گردی کی لعنت کے خلاف ترکی کی قربانیوں کو سراہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

احسن اقبال

یوٹرن لو اور واپس پارلیمنٹ آجاؤ، احسن اقبال کا عمران خان کو مشورہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ ایک اور یوٹرن لو اور واپس پارلیمنٹ آجاؤ۔ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان امریکا اور فوج مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر

پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اور امیر الدین میڈیکل کالج کا کانووکیشن 30نومبر ہوگا

لاہور(زاہد انجم سے)پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کا 10واں اور گورنمنٹ امیر الدین میڈیکل کالج کا چوتھا کانووکیشن 30نومبر بروز بدھ ایوان اقبال میں منعقد ہوگا جس کی صدارت پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر کریں گے۔ سیکرٹری آرگنائزنگ کمیٹی مزید پڑھیں

چیئرمین پیاف

گورنر پنجاب بزنس کمیونٹی کے مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کروائیں : چیئرمین پیاف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) فہیم الرحمان سہگل نے گورنر پنجاب محمد بیلغ الرحمان سے ملاقات میں کہا ہے کہ گورنر پنجاب بزنس کمیونٹی کے مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کروائیں مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 422روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت281روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے270روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ

پاکستان کا شریف شہری لکھی درخواست پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر پولیس سے جواب طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کا شریف شہری لکھی درخواست پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر پولیس سے جواب طلب کرلیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدعی کے نام کی جگہ پاکستان کا شریف شہری لکھی درخواست مزید پڑھیں

شیخ رشید

جنہوں نے معیشت کو قومی سلامتی کیلئے سوالیہ نشان بنایا ان کیخلاف سیاسی اعلان جنگ ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ سے ایک دہشتگرد ہمیں ڈرا دھمکا رہا ہے،ٹوئٹر پر شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے راولپنڈی جلسے سے قبل ایک ویڈیو بیان شیئر کیا مزید پڑھیں