شاہین آفریدی

جیسی مجھے انجری تھی اللہ نہ کریکسی کو ہو ، شاہین آفریدی

پرتھ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہاہے کہ انجری کے بعد واپسی ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، جیسی مجھے انجری تھی اللہ نہ کرے کسی کو ہو۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا مزید پڑھیں

فاطمہ ثنا

آئر لینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کیلئے پر امید ہوں، فاطمہ ثنا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان قومی ویمن ٹیم کی آل راؤنڈر فاطمہ ثنا ء نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں ٹیم کا مومنٹم دیکھ کر اچھا لگا، آئر لینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کیلئے پر امید مزید پڑھیں

محمد عامر

رضوان کو اوپر لانے کیلئے فخر زمان کو قربان کیا گیا،محمد عامر

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ رضوان کو اوپر لانے کیلئے فخر زمان مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

تاجر طبقہ کسی لانگ مارچ یا احتجاج کا حصہ نہیں ‘ اشرف بھٹی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ کسی لانگ مارچ یا احتجاج کا حصہ نہیں ، ملک موجودہ حالات میں لانگ مارچ اور دھرنوںکا متحمل نہیں ہو سکتا ،اندرونی اور مزید پڑھیں

ریٹرن فارم

ریٹرن فارم میں بے شمار غلطیاں،آئرس سسٹم کی استعداد نہیں’ پاکستان ٹیکس بار

لاہور( رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر انکم ٹیکس ریٹرن میں غلطیوں کی نشاندہی اورآئرس سسٹم کی استعداد پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ریٹرن میں پراپرٹیز کی ویلیوایشن، ریفنڈ ایڈجسٹمنٹ کے مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر

خلیل الرحمان قمر کابھارتی پنجاب کیلئے فلمیں لگانے کا عندیہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )نامور رائٹر خلیل الرحمان قمر نے بھارتی پنجاب کیلئے فلمیں لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیشکش ہونے کے باوجود بالی ووڈ کے لئے فلمیں نہیں لکھوں گا اور میری واحد شرط ہمیں بھی مزید پڑھیں

علیزے شاہ

چھ سال کی مداح نے فون کے وال پیپر پر میری تصویر لگائی ہوئی ہے ‘ علیزے شاہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ”تقدیر ”کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر جتنا سکون تھا اتنا سکون کسی اور سیٹ پر نہیں دیکھا، ہم لوگ سیٹ پر پکوڑے بنارہے تھے وقفے مزید پڑھیں

حماد اظہر

کنٹینر کی رفتار 5کلو میڑ فی گھنٹہ تھی،صدف نعیم ڈیوائڈر پر چل رہی تھیں کہ حادثہ ہوگیا، حماد اظہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماء حماد اظہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے کنٹینر کی رفتار 5کلو میڑ فی گھنٹہ تھی، صحافی صدف نعیم ڈیوائڈر پر چل رہی تھیں کہ حادثہ ہوگیا۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے فروغ کے وسیع مواقع ہیں، سی پیک پاکستان کیلئے گیم چینجر منصوبہ ہے، محمد شہباز شریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، سی پیک پاکستان کیلئے گیم چینجر منصوبہ ہے، چین کے تعاون سے ہم اپنی برآمدات بڑھا مزید پڑھیں