فوادچوہدری

جن ڈونرز نے پی ٹی آئی کو فنڈز دیئے انکو ایف آئی اے کے نوٹسز بھیجے جارہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جن ڈونرز نے پی ٹی آئی کو فنڈز دیئے انکو ایف آئی اے کے نوٹسز بھیجے جارہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

وزیرصحت عبدالقادر پٹیل

وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرہ اضلاع میں 1200 میڈیکل کیمپس لگانے کا فیصلہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 1200 ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ملک بھر میں سیلاب متاثرین کو صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے مزید پڑھیں

شیخ رشید

ستمبر ستمگر ہوگا،سیلاب اترنے پر عمران خان اسلام آباد کی کال دیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سیلاب اترے گا توعمران خان اسلام آباد کی کال دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ مزید پڑھیں

داخلوں

سالانہ انٹرمیڈیٹ داخلوں کیلئے آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم لانچ کر دیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سالانہ انٹرمیڈیٹ داخلوں کیلئے آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم لانچ کر دیا گیا، سسٹم کے تحت پنجاب کے 800 سے زائد سرکاری کالجوں میں داخلوں کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع کر دی گئی۔ طلبا ء کی مزید پڑھیں

سونے

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ، سونے کی فی تولہ قیمت 145700 روپے ہوگئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 145700 روپے ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف پروگرام بحالی؛ ڈالر، پائونڈ اور یورو کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے گزشتہ ہفتے ڈالر، پانڈ، یورو اور سعودی ریال کی قدروں میں اتار چڑھائو کے باوجود کمی کا رحجان رہا۔ہفتہ وار کاروبار میں درآمدات کی مد میں ادائیگیوں کے دبائو سے ڈالر مزید پڑھیں

راہول ڈریوڈ

ہیڈکوچ بھارتی کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو چیلنجنگ قرار دے دیا

دبئی( رپورٹنگ آن لائن) ہیڈکوچ بھارتی کرکٹ ٹیم راہول ڈریوڈ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک چیلنجنگ ٹیم ہے، ہائی پریشر میچز کھیلنے سے کھلاڑیوں کو فائدہ ہوتا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے راہول ڈریوڈ نے کہاکہ پاکستان کی ٹیم کی مزید پڑھیں

حارث رئوف

کوشش ہوگی کہ سوریا کمار یادیو اور ہاردیک پانڈیا کو جلد آئوٹ کیا جائے، حارث رئوف

دبئی( رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی فاسٹ بولر حارث رئوف نے ایشیا کپ سپر 4 مرحلے میں بھارت سے اگلے میچ کا گیم پلان بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کوشش ہوگی کہ سوریا کمار یادیو اور ہاردیک پانڈیا کو جلد آئوٹ کیا مزید پڑھیں

ایشیا کپ

ایشیا کپ 2022 کے گروپ مرحلے کی میچز مکمل ،پاکستان اور بھارت(آج)پھر مد مقابل ہونگے

دبئی ( رپورٹنگ آن لائن)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2022 کے گروپ مرحلے کی میچز مکمل ہوگئے جس کے بعد سپر فور مرحلے کے میچز کی صورت حال واضح ہوگئی ،روایتی حریف بھارت اور پاکستان ایک مرتبہ پھر مزید پڑھیں