ریٹائرمنٹ کا اعلان

بنگلادیشی کرکٹر مشفق الرحیم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن)بنگلا دیش کے وکٹ کیپر بیٹر مشفق الرحیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔مشفق الرحیم نے سوشل میڈیا پیغام میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

ترکی

ترکی کی ایجیئن فضائی حدود کی خلاف ورزیوں پر یونان کودھمکی

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ہفتے کے روز یونان کو خبردار کیا ہیکہ اگراس نے ایجیئن پر ترک طیاروں کوہراساںکرنے کا سلسلہ جاری رکھا تو اسیبھاری قیمت چکاناپڑے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایردوآن نے بحیرہ اسود کے علاقے مزید پڑھیں

فلسطینیوں

13سال میں صہیونی ریاست میں فلسطینیوں کی 9 ہزار املاک مسمار

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)قابض اسرائیلی افواج نے 2009 سے اگست کے آخر تک 8746 سے زائد فلسطینی عمارتوں کو مسمار کیا اور ہزاروں فلسطینی شہریوں کو بے گھر کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور “اوچا” مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

جو بائیڈن ریاست کے دشمن ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کو ریاست کا دشمن قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ حکومت پر الزام مزید پڑھیں

پیاز اورٹماٹر

افغانستان سے پیاز اورٹماٹرکی درآمد شروع ہوتے ہی قیمتوں میں آنا شروع ہوگئی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)افغانستان سے پیاز اورٹماٹرکی درآمد شروع ہوتے ہی قیمتوںمیں آنا شروع ہوگئی۔ذرائع کے مطابق چاردنوںمیں افغانستان ٹماٹر اورپیاز کے دوسو سے زائد ٹرک پاکستان میں داخل ہوگئے ہیں۔ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد شروع ہو مزید پڑھیں

شبر زیدی

سرمایہ کاری نہ آئی تو آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود ڈیفالٹ میں جائینگے’ شبر زیدی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف رپورٹ میں واضح خطرات سے آگاہی دی گئی ہے کہ پاکستان کو10سے12بلین ڈالرکی سرمایہ کاری چاہیے، سرمایہ کاری نہ آئی تو مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

ٹیکس دہندگان کی ستائش کی بجائے شک کی نظر سے دیکھنے کی روش کو تبدیل کرنا ہوگا ‘اشرف بھٹی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کو ٹیکس دہندگان کی ستائش کرنے کی بجائے انہیں شک کی نظر سے دیکھنے کی روش کو تبدیل کرنا ہوگا ،بعض مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل سیکٹر

ٹیکسٹائل سیکٹرروئی خریداری میں بدستور سرفہرست رہا

مکوآنہ ( رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرنے کپاس کی فصل کے موجودہ سیزن میں یکم ستمبر2022ئ تک ملک بھر سے مجموعی طورپر13لاکھ 24ہزار 759گانٹھ روئی خریدکر کے مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔ٹیکسٹائل سیکٹر نے پنجاب سے یکم ستمبر2022 تک مزید پڑھیں

ساحر علی بگا

اووسیز پاکستانی سیلاب متاثرین کی بڑھ چڑھ کر امداد کریں ‘ ساحر علی بگا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) نامور گلوکار و موسیقار ساحر علی بگا نے کہا ہے کہ تمام اووسیز پاکستانیوں ے اپیل ہے کہ سیلاب متاثرین کے لئے بڑھ چڑھ کر امداد کریں ،ہم بھی برطانیہ میں اس کے لئے کاوشیں کر مزید پڑھیں