ڈاکٹریاسمین راشد

11ستمبرکو شیخوپورہ کی عوام عمران خان کو ووٹ ڈالنے ضرورنکلے گی’ ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر صحت اور صدرپاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران پی پی 139کے انتخاب کیلئے انتخابی مہم کاجائزہ لیا۔ صوبائی وزیر صحت اور صدر مزید پڑھیں

وزیراعظم

وفاقی کابینہ نے سیلاب متاثرہ خاندانوں کیلئے 25 ہزارروپے کی فوری نقد امداد کیلئے مختص فنڈ کو 28 ارب سے بڑھا کر 70 ارب روپے کردیا ، وزیر زاعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سیلاب متاثرہ خاندانوں کیلئے فی خاندان 25000 روپے کی فوری نقد امداد کیلئے مختص فنڈ کو 28 ارب سے بڑھا کر 70 ارب روپے کردیا ہے۔ منگل کو مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

آسمان پر تھوک کر اپنا منہ گندا کرنے والے اب اپنے ناکام اور فوج دشمن ایجنڈے سے یوم دفاع کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

ا سلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آسمان پر تھوک کر اپنا منہ گندا کرنے والے اب اپنے ناکام اور فوج دشمن ایجنڈے سے یوم دفاع کے تقدس کو پامال کر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

ہماری بہادر افواج نے 57 سال قبل پاک سرزمین پر حملہ کرنے والے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیئے،وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے 6 ستمبر کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری بہادر افواج نے اپنے عقیدے اور مصمم ارادے سے آج سے 57 سال قبل رات کے مزید پڑھیں

منظوروسان

عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کے قرضے معاف کریں، منظوروسان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے عالمی مالیاتی ادارے سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کے قرضے معاف کریں، پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال ہے،بڑا نقصان مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی

حکومت وبائی بیماریوں کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے،محمد حسین محنتی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ جماعت اسلامی ملک میں سرمایہ دارانہ وجاگیردارانہ نظام کے خاتمے اور اسلام کے عادلانہ نظام کے نفاذ کیلئے جدوجہد کررہی ہے، ہم دوسری مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ، عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں پولیس کو عمران خان کے خلاف چالان جمع کرانے سے روکتے ہوئے عمران خان کو پولیس کے ساتھ شامل تفتیش ہونے کا حکم مزید پڑھیں

وزیراعظم

مسلح افواج اور عوام کے رشتے کو توڑنے والا پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلح افواج اور عوام کے رشتے کو توڑنے والا پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا، ہمارے افسروں اور جوانوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ایک ایک چپے مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان

یوم دفاع پر پی جی ایم آئی و امیر الدین میڈیکل کالج میں پر وقار تقریب

لاہور(زاہد انجم سے)یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج میں پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں میڈیکل سٹوڈنٹس نے بھرپور شرکت کی اور اس تاریخی دن پر اس عزم مزید پڑھیں