احسن اقبال

سیلاب زدہ علاقوں میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے، احسن اقبال

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے،سیلابی صورتحال سے ملک کو درپیش چیلنجز کا ملکر مقابلہ کرینگے،پاکستان میں مزید مزید پڑھیں

منچھر جھیل

منچھر جھیل میں سیلابی صورتحال سنگین، زیرو پوائنٹ پر شگاف سے 500 دیہات زیر آب

سیہون (رپورٹنگ آن لائن ) منچھر جھیل میں سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی، پانی کے دبا سے زیرو پوائنٹ پر 50 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، 5 سو دیہات زیر آب آگئے ہیں، وزیراعلی سندھ کی آبائی یونین کونسل واہڑ مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف اور حمزہ کی بریت کی درخواست پر ایف آئی اے سے 17ستمبر کو جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی سپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر ایف آئی اے سے 17 ستمبر کو جواب طلب کر لیا۔سپیشل کورٹ مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نمبر ون ٹوئنٹی بیٹر کی پوزیشن خطرے میں پڑگئی

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نمبر ون ٹوئنٹی بیٹر کی پوزیشن خطرے میں پڑگئی،بابر اعظم کی ایشیا کپ میں لمبی اننگز نہ ہونے کی وجہ سے رینکنگ میں تبدیلی متوقع ہے۔قومی کپتان ایک ہزار مزید پڑھیں

ایشیا کپ

ایشیا کپ سپر فور رائونڈ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ (آج) افغانستان کیخلاف کھیلے گا

دبئی ( رپورٹنگ آن لائن)ایشیا کپ2022کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں (آج) بدھ کو دبئی میں مدمقابل ہونگی ۔ ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں7 ستمبر بروز بدھ کو سپر فور مرحلے کا چوتھا میچ مزید پڑھیں

بورس جانسن

نئی وزیراعظم لزٹرس کو میری حمایت حاصل رہے گی،بورس جانسن

لندن ( رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن نے ملکہ برطانیہ کو استعفا پیش کرنے کیلئے اسکاٹ لینڈ روانگی سے قبل ڈائوننگ اسٹریٹ میں الوداعی خطاب کیا۔بورس جانسن نے خطاب میں کہا کہ نئی وزیراعظم لزٹرس کو میری مزید پڑھیں

روس

روس کا شمالی کوریا سیگولا بارود اور راکٹ خریدنیکا فیصلہ

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روس نے شمالی کوریا سے بھاری مقدار میں گولا بارود اور راکٹ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق روس شمالی کوریا سے بڑے پیمانے پر ہتھیار خریدنے کے لیے تیار مزید پڑھیں