چینی صدر

چینی صدر کی جانب سے برازیل کی آزادی کی 200ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا پیغام

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدر جیر بولسونارو کو مبارکباد کا پیغام بھیجا جس میں برازیل کی آزادی کی 200ویں سالگرہ پر مبارکباد دی گئی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی مزید پڑھیں

ورزش

ورزش کرنے والوں کی شرح 37.2 فیصد ہو چکی ہے،چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کےنیشنل ہیلتھ کمیشن کے نائب ڈائریکٹر لی بین نے منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین میں متوقع اوسط عمر 78.2 تک ہو چکی ہے اور مرکزی ہیلتھ انڈیکس متوسط اور بلند آمدن والے ممالک کی فہرست مزید پڑھیں

چین کی ریاستی کونسل

چین کی ریاستی کونسل کا ورکنگ گروپ سی چھوان میں زلزلے سے متعلق امدادی کاموں کی رہنمائی میں مصروف

بیجنگ (انٹرنیشل ڈیسک)چین کی ریاستی کونسل کے زلزلہ ریلیف ہیڈ کوارٹر کا ورکنگ گروپ چین کے صوبہ سی چھوان پہنچا ہے، تاکہ آفت کی صورتحال کا جائزہ لیاجاسکے، زلزلے سے بچاؤ اور آفت سے متعلق امدادی کاموں کی رہنمائی کی مزید پڑھیں

نیوکلیئر پاور پلانٹ

چین کا مشترکہ طور پر زپوروزئے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی حفاظت کا مطالبہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے زپوروزئے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی صورتحال پر ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا، اقوام متحدہ میں چین کے نائب نمائندے گنگ شوانگ نے بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے کے وفد کی جانب مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانت

عمران خان کا جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پراظہار افسوس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر ارادی طور پر منہ سے نکلے الفاظ پر مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانت

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس، عمران خان کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد کی عدالت دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں عمران خان سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماں کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔ اسلام کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں دفعہ 144 مزید پڑھیں

شیخ رشید

مہنگائی اور بیروزگاری کا طوفان بے شرم حکمرانوں کیلئے درس عبرت بنے گا، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومتی قرضے 50 ہزار ارب سے بڑھ گئے ہیں لیکن ساری سیاست اہل کو نااہل اور نااہل مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا آذر بائیجان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، امداد پر اظہار تشکر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آذربائیجان کے صدر الہام حیدر علیوف سے ٹیلی فون پر بات کی اور آذربائیجان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ٹیلی مزید پڑھیں