ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کو ٹی20 میں چھکوں کی سنچری کیلئے مزید دو چھکے درکار

دبئی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت کے تجربہ کار کھلاڑی ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے مزید دو چھکے درکار ہیں،ویرات کوہلی یہ کارنامہ سرانجام دے کر چھکوں کی عالمی فہرست میں دسویں نمبر پر آسکتے مزید پڑھیں

خانز

بالی ووڈ کے دونوں خانز 2 دہائیوں بعد ایک ساتھ بڑی سکرین پر آنے کو تیار

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ پر راج کرنے والے دونوں خانز سلمان اور شاہ رخ خان دو دہائیوں بعد ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے دونوں سپر اسٹارز سلمان خان اور مزید پڑھیں

شان شاہد

شان شاہد کی فلم ”ضرار” کی نمائش موخر’29ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مختلف وجوہات کی بنا پر مسلسل تین سال سے تاخیر کا شکار ایکشن ہیرو شان شاہد کی آنے والی فلم ‘ضرار’ کی نمائش ایک بار پھر ایک موخر کردی گئی۔’ضرار’ کو ابتدائی طور پر 2020 میں ریلیز مزید پڑھیں

نادیہ جمیل

لے پالک بیٹی کے قانونی کاغذات نہ بنائے جانے پر نادیہ جمیل نادرا سے خفا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ نادیہ جمیل نے ‘نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی’ (نادرا) کی جانب سے لے پالک بیٹی کے قانونی کاغذات بنانے میں تاخیر کرنے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں کاغذات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا توشہ خانہ کے تحائف کی عوامی نمائش کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے تاریخ کی منفرد مثال قائم کرتے ہوئے توشہ خانہ کے تحائف کی عوامی نمائش کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم کو ملنے والے غیرملکی تحائف اب وزیراعظم ہائوس میں مستقل طور پر رکھے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان بتائیں فوج میں تقرریاں کب میرٹ کے بغیر کی گئیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان بتائیں کہ آرمی چیف کا تقرر کب میرٹ کے بغیر کیا گیا۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح مزید پڑھیں

فضل الرحمان

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے امدادی کاموں میں کوئی سیاست نہیں کی گئی، فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹنگ آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے امدادی کاموں میں کوئی سیاست نہیں کی گئی۔ مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

قوم کو پاک فضائیہ کے شاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر ناز ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی قوم کو پاک فضائیہ کے شاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر ناز ہے،7 ستمبر کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا سنہری باب ہے،پاک فضائیہ کا شمار دنیا کی بہترین فضائی مزید پڑھیں

اسد قیصر

ہم کسی انکوائری سے نہیں ڈررہے ، سیاسی پارٹی کو الیکشن کمیشن ڈیل کرتا ہے ، اسد قیصر

پشاور (رپورٹنگ آن لائن )سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہم کسی انکوائری سے نہیں ڈررہے ، سیاسی پارٹی کو الیکشن کمیشن ڈیل کرتا ہے ، ہمیں سوالنامہ دیا گیا جس میں 16سے 17سوالات ہیں، لیگل ٹیم مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین کا بلوچستان کیلئے مزید 1 کروڑ امداد کا اعلان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سیلاب زدہ علاقوں اور سیلاب زدگان کی مدد کیلئے سابق وفاقی وزیر جہانگیر ترین سرگرم ہوگئے ہیں۔ سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی کیلئے کام کیلئے جہانگیر ترین کی جانب سے بدھ کو بلوچستان حکومت سے مزید پڑھیں