کنگنا رناوت

کنگنا رناوت نے مادھوری ڈکشٹ کو لیجنڈ قرار دیدیا

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت سینئر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی شاندار اداکارانہ صلاحیتوں سے بہت زیادہ متاثر ہیں۔ کنگنا رناوت نے اپنی انسٹا اسٹوری پر مادھوری ڈکشٹ کی فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ کے مزید پڑھیں

سی آئی اے

سی آئی اے اقبال ٹاون، عوام دوستی میں سب سے آگے۔ مجرم پریشان۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ کیپیٹل سٹی پولیس افسر غلام محمود ڈوگر کے ویژن اور احکامات کی روشنی میں لاہور پولیس مثبت ڈگر پر چل نکلی ہے۔ لاہور پولیس نے پہلی بار جرائم پیشہ اور ہسٹری شیٹرز کے خلاف Zero Tolerance کی مزید پڑھیں

صبور علی

شادی سے پہلے شوہر کو دوسری لڑکیوں سے رشتے کی تجاویز دیتی رہتی تھی، صبور علی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ صبور علی نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل وہ اپنے شوہر علی انصاری کو دوسری لڑکیوں سے محبت اور شادی کرنے کا مشورہ دیتی رہتی تھیں۔صبور اور علی انصاری نے جنوری 2022 میں شادی مزید پڑھیں

محمد رضوان

لوگ کہتے تھے چھکا نہیں مار سکتا، اللہ نے نمبر ون بنا دیا، محمد رضوان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون پلیئر بن جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ لوگ کہتے تھے چھکا نہیں مار سکتا، اللہ نے مزید پڑھیں

ایشیاء

ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل (کل)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائیگا

دبئی(رپورٹنگ آن لائن) ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل (کل)اتوار کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل (کل)اتوار کو کھیلا جائیگا جس میں پاکستان اور سری لنکا مزید پڑھیں

انضمام الحق

پاکستان کو آئی سی سی سے افغانستان کی شکایت لگانی چاہیے،انضمام الحق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)افغان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ انضمام الحق نے کہا ہے کہ میں افغانستان ٹیم کی کوچنگ کرتا رہا ہوں، میں نہیں سمجھتا تھا افغانستان کی ٹیم ایسا کرے گی۔ایک انٹرویومیں سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق مزید پڑھیں

جاوید میانداد

جاوید میانداد بھی نسیم شاہ کے چھکوں کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد بھی نسیم شاہ کی بیٹنگ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں پاکستان جونیئر لیگ مزید پڑھیں

وزیرخارجہ وانگ ای

چینی وزیرخارجہ کی جانب سے برطانیہ کے نو منتخب وزیرخارجہ کو مبارک باد

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای نے برطانیہ کے نو منتخب وزیرخارجہ جیمز کلیورلی کو وزارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کی وسط خزاں فیسٹیول گالا2022 کی خصوصی نشریات

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ نے وسط خزاں فیسٹیول گالا2022 کی خصوصی نشریات پیش کی ہیں۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سائنس اور ٹیکنالوجی کے جدید تصور کی پاسداری کرتے ہوئے، رواں سال کے وسط خزاں مزید پڑھیں