لگژری گاڑیاں

لگژری گاڑیاں بنانے والی کمپنی او ڈی نے اپنے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لگژری گاڑیاں بنانے والی کمپنی او ڈی نے پاکستان میں اپنے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، قیمتوں میں ایک کروڑ52لاکھ50ہزار سے3کروڑ84لاکھ5ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ نئی قیمتوں کے مطابق مزید پڑھیں

امریکہ

روسی اپوزیشن رہنماء الیکسی ناوالنی کے ساتھ سلوک سیاسی ہراسانی ہے، امریکہ

لندن(رپورٹنگ آن لائن)امریکہ نے کہا ہے کہ ناوالنی کو ان کے حقوق سے محروم رکھنا سچ بولنے والوں سے عدم تحفظ اور خوف کا عکاس ہے۔ صدر پوٹن کے ناقد ناولنی کا کہنا تھا کہ روسی حکام وکلا کے ساتھ مزید پڑھیں

شمالی کوریا

شمالی کوریا کا جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست ہونے کا اعلان

پیانگ یانگ(رپورٹنگ آن لائن) شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان نے باضابطہ طور پر جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست ہونے کا اعلان کردیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے خود کو جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست مزید پڑھیں

عارف لوہار

میرے والد نے اپنے فن گائیکی کے ذریعے پوری دنیا میں پنجابی زبان کو متعارف کرایا’ عارف لوہار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نامور گلوگار عارف لوہار نے کہاکہ میرے والد نے اپنے فن گائیکی کے ذریعے پوری دنیا میں پنجابی زبان کو متعارف کرایا،میں بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چل رہا ہوںاورپاکستان سمیت پوری دنیا میں میرے مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

زمین و آسمان کا مالک کسی وقت بھی کسی انسان کو ہدایت دے سکتاہے ‘ رابی پیرزادہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ زمین و آسمان کا مالک کسی وقت بھی کسی انسان کو ہدایت دے سکتاہے ،مجھے دنیا میں گزارے ہوئے اپنے بے مقصد وقت پر پچھتاوا مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

بیرون ممالک دوروں میں جب پاکستان کی گلوکارہ کہہ کر مخاطب کیا جاتا ہے تو فخر محسوس کرتی ہوں’سائرہ نسیم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ ملک کے حالات بہتر ہونے سے دیگر شعبوں کی طرح فلم انڈسٹری پر بھی مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں ، موجودہ دور میں بننے والی فلمیں بہترین ہیں اور مزید پڑھیں

وزیراعظم

ملکہ برطانیہ ،برطانیہ اوردولت مشترکہ کے اقوام میں عظیم الشان اوریادگاری تبدیلیوں کا مظہرتھیں، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ملکہ برطانیہ ،برطانیہ اوردولت مشترکہ کے اقوام میں عظیم الشان اوریادگاری تبدیلیوں کا مظہرتھیں۔ ہفتہ کواپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ملکہ برطانیہ کے انتقال پرتعزیت کیلئے وہ گزشتہ مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے ہمراہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ

سکھر (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِاعظم شہباز شریف، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سندھ اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سیلاب سے تباہی کو مزید پڑھیں