وزیراعلی سندھ

پاور کمپنیوں کی کارکردگی سے ہم مطمئن نہیں ہیں، وزیراعلی سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاور کمپنیوں کی کارکردگی سے ہم مطمئن نہیں ہیں،سیلاب سے پورا سندھ ڈوب گیا ہے،موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گلیشیر پگھل رہے ہیں،سیلاب نے عوام کو مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم یو این سیکریٹری جنرل کی سیلاب متاثرین کی بے مثال معاونت پر مشکور

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یو این سیکریٹری جنرل کی سیلاب متاثرین کی بے مثال معاونت پر مشکور ہیں ، یو این سیکریٹری جنرل سیلاب متاثرین کی آواز بن کر ابھرے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیاء کا فائنل (آج )کھیلا جائیگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیاء کا فائنل آج ( اتور) کے روز کھیلا جائے گا ، مجموعی طور پر کھیلے گئے 14ایشیاء کپ ٹورنامنٹس میںٹائٹل اپنے نام کرنے میںسری لنکاکا پلڑا پاکستان کے مقابلے میں بھاری مزید پڑھیں

انضمام الحق

رضوان اور بابر پر انحصار کریں گے تومشکل میں رہیں گے،انضمام الحق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارت کیخلاف چوتھے نمبر پر محمد نواز کو بھیجا، خوش دل کو کیوں نہیں بھیجا؟ کوچ اور کپتان بھی اعتماد دیتا ہے، مزید پڑھیں

نتائج کااعلان

اعلی و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آبادکلاس نہم کے نتائج کااعلان19ستمبر کو کریگا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن) اعلی و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد میٹرک پارٹ ون/کلاس نہم کے نتائج کا اعلان کا19 ستمبر کو کرے گاجبکہ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہونے کے علاوہ سی ڈیز پر بھی دستیاب مزید پڑھیں

ڈینگی

24گھنٹوں کے دوران پنجاب کے ڈینگی کے مزید125 ،کورونا کے 53کیسز رپورٹ ہوئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے مزید125 اور کورونا کے 53کیسز رپورٹ ہوئے ۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے 50، لاہور سے 39 ، گوجرانولہ 9 ،ملتان، شیخوپورہ اور اوکاڑہ سے سے مزید پڑھیں

آٹے

آٹے کی فی کلو قیمت میں تین روپے کا اضافہ،چکی کے ایک کلو آٹے کی قیمت 108 روپے ہوگئی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)چکی مالکان نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 3روپے کا اضافہ کردیاجس کے بعد ایک کلو آٹے کی قیمت 108 ہوگئی۔چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت میں اضافہ ہوا ہے مزید پڑھیں