علی ظفر

شہناز گل اگر میرے کسی گانے کی ویڈیو میں کام کریں تو مجھے اچھا لگے گا ، علی ظفر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے بھارتی اداکارہ شہناز گل کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔حال ہی میں علی ظفر نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے بھارتی اداکاروں کے ہمراہ مزید پڑھیں

آصف زرداری

قائد اعظم نے سیاسی جدوجہد کر کے آزاد ریاست کی بنیاد رکھی، آصف زرداری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قائد اعظم نے سیاسی جدوجہد کر کے آزاد ریاست کی بنیاد رکھی، قائد اعظم کی فلاسفی پر عمل پیرا ہیں۔ بابائے قوم کی برسی پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

نرسنگ ڈگری

بی ایس سی نرسنگ ڈگری کے اجراء سے پاکستان میں نرسز کیلئے اعلیٰ تعلیم کے دروازے کھل گئے

لاہور(زاہد انجم سے)بی ایس سی نرسنگ ڈگری کے اجراء سے پاکستان میں بلا شبہ اس شعبے کے لئے اعلیٰ تعلیم کے دروازے کھل گئے ہیں اور نرسنگ کا شعبہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ساتھ مزید با وقار اور مستحکم مزید پڑھیں

فواد چوہدری

غیر منتخب ادارے لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتے،فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں عوام کی نمائندگی کرتی ہیں، غیر منتخب ادارے لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ الیکشن مزید پڑھیں

روس

چین کے اعلیٰ ترین قانون ساز کا روس کا سرکاری خیر سگالی دورہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)روسی پارلیمان کے ایوان زیریں ڈوما کے چیئرمین وچوسلوف وولودن کی دعوت پر چینی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے صدر لی زان شو نے 7 سے 10 تاریخ تک روس کا سرکاری خیر سگالی دورہ کیا۔اتوار مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کے” وسط خزاں فیسٹیول گالا2022″ کی شاندار نشریات کی زبردست تحسین

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے وسط خزاں فیسٹیول گالا2022″ کی شاندار نشریات پیش کی گئیں۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق گالا نشریات کو تمام میڈیا اور متعدد پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا مزید پڑھیں

چینی کمپنی

چینی کمپنی کے تعاون سے ملک میں بجلی کے پیداواری منصوبے میں نمایاں پیش رفت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں سوکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن پر کام کرنے والی ایک چینی کمپنی نے واٹر ڈائیورژن ٹنل کی تعمیر کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی، جس سے پاور اسٹیشن کو چلانے اور بجلی پیدا مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

چین کے شہر شیامن میں بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری اور تجارت جاری

بیجنگ () چین کا 22واں بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری اور تجارت شیامن شہر میں جاری ہے۔رواں سال میلے کے دوران، ڈیجیٹل معیشت اہم ترین مضوعات میں شامل ہے۔ ڈیجیٹل اکانومی فارن انویسٹمنٹ کوآپریشن فورم کے مطابق چینی وزارت مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

امپورٹڈ حکومت میں ہمت ہے تو عمران خان کا مقابلہ کرے، فیاض الحسن

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت میں ہمت ہے تو سیاسی میدان میں عمران خان کا مقابلہ کرے۔ فیاض الحسن چوہان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

وزیرِاعظم

دادو میں سیلابی ریلے سے گرڈ اسٹیشن کو خطرہ، وزیرِاعظم کا فوری نوٹس

دادو (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دادو و گردو نواح کے علاقوں میں سیلابی صورتحال کے باعث 500کے وی گرڈ اسٹیشن کو خطرے کی خبر پر فوری نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ گرڈ اسٹیشن کا بچا وبجلی مزید پڑھیں