سبزیوں

ایران اور افغانستان سے درآمدات کے بعد سبزیوں کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے ہمسایہ ممالک افغانستان اور ایران سے سبزیوں کی درآمدات کے بعد ملک میں گزستہ ہفتے کے مقابلے ٹماٹر اور بیاز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوائی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کی نسبت مزید پڑھیں

بجلی

لاہور،بجلی کے صارفین کو 6 ارب 43 کروڑ روپے کا ریلیف مل گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لیسکو نے وزیراعظم شہبازشریف کے احکامات کے مطابق(لاہورصارفین کےلیے) 30 لاکھ صارفین کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف فراہم کردیا ہے۔ ترجمان لیسکو کے مطابق وزارت توانائی و سیکرٹری پاور ڈویژن کی ہدایت کے مطابق تصیح مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ میں کوروناپابندیاں مکمل ختم کرنیکاااعلان

ویلنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے باعث عائد تقریبا تمام پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ اب نیوزی لینڈ جانے والوں کے لیے کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن کے ثبوت فراہم کرنا بھی لازمی مزید پڑھیں

اسماعیل ھنیہ

اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کے وفد کا دورہ روس

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں جماعت کا ایک وفد روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچا ہے جہاں وہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور متعدد روسی رہ نماں اور مزید پڑھیں

بابر اعظم

انفرادی طور پر کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی دکھائی، بابر اعظم کا فائنل میں شکست کے بعد ٹیم کا دفاع

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کے بعد اپنی ٹیم کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انفرادی طور پر کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی دکھائی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

شاہین شاہ آفریدی کا ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے ٹوئٹ

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹوئٹ کیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی فلم ‘براہمسترا’ میں خصوصی انٹری کی انٹرنیٹ پر دھوم

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ‘براہمسترا’ میں خصوصی انٹری دیکھ کر فلمی مداح دنگ رہ گئے۔ہدایت کار آیان مکھرجی کی فلم ‘براہمسترا’جس میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے مرکزی کردار ادا مزید پڑھیں