لاہور جنرل ہسپتال

لاہور جنرل ہسپتال سیکورٹی ان ایکشن جیب تراش رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

لاہور (زاہد انجم سے) لاہور جنرل ہسپتال سیکورٹی ان ایکشن جیب تراش رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ملزم وقار احمد محلہ سلامت پورہ قصور کا نکلا ملزم عادی جیب تراش مختلف تھانوں میں20 مقدمات درج ہیں پولیس ملزم کے خلاف تھانہ مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

پاکستان تحریک انصاف کی اصلیت قوم کے سامنے کھلتی جارہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لالہ موسیٰ(رپورٹنگ آن لائن) مشیر وزیراعظم قمر زما ن کائرہ نے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلہ پر پی ٹی آئی کا واویلا بے جان و بے اثر ہے،اتنی طویل پیشیوں کے بعد ایک ایسے کیس مزید پڑھیں

حماد اظہر

عمران خان نے موجودہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی بات نہیں کی،حماد اظہر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک اس وقت ڈیفالٹ کے قریب ہے ،اسٹیٹ بنک ڈالر نہ ہونے کی وجہ سے امپورٹرز کی ایل سی نہیں کھول مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے

عمران خان غیر سنجیدہ شخص، پہلے گالیاں دیتے پھر پائوں پڑتے ہیں، وفاقی وزیر سعد رفیق

روہڑی (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان نے جعلی چورن بیچ کر جہاں جہاں تھوکا اب وہاں وہاں سے چاٹ رہا ہے، اس کے پیچھے لگے ہوئے لوگوں سے ہمیں ہمدردی ہے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

قدرتی آفات کی وجہ سے ایس ڈی جیز کے حصول کیلئے ہماری محنت اب اور زیادہ ہونی چاہیے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشر ف نے کہاہے کہ کووڈ 19 موسمیاتی تبدیلی، سیلاب، خشک سالی اور دیگر قدرتی آفات کی وجہ سے ایس ڈی جیز کے حصول کیلئے ہماری محنت اب اور زیادہ ہونی چاہیے،موسمیاتی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان نے گزشتہ روز ملک کے سیاسی مستقبل اور جمہوریت کی بحالی کا عملی فارمولا پیش کیا، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ روز ملک کے سیاسی مستقبل اور جمہوریت کی بحالی کا عملی فارمولا پیش کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا بس اعلان ہونا باقی ہے : شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہاہے کہ ملک تقریبا ڈیفالٹ ہوچکا بس اعلان ہونا باقی ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ بجلی 4.50 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے، عوام کاچولہا مزید پڑھیں

وزیرِاعظم

سیلاب زدہ علاقوں میں چھٹی والے دن بھی بینک کام کریں، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک کو ہدایت کی ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں چھٹی والے دن بھی بینک کام کریں۔ منگل کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس مزید پڑھیں