معین علی

پاکستان آنے والی انگلش ٹیم کی قیادت معین علی کو ملنے کا امکان

لندن (رپورٹنگ آن لائن)سترہ سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر معین علی کو ملنے کا امکان ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے موجودہ کپتان جوس بٹلر فٹنس مسائل کا شکار ہیں ، دورہ مزید پڑھیں

راشد خان

افغان ٹیم کو زیادہ انٹرنیشنل کرکٹ ملنی چاہیے، راشد خان

دبئی(رپورٹنگ آن لائن )افغان اسپنر راشد خان نے کہا ہے کہ ہم بے تحاشا انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے راشد خان نے کہا کہ مجھے تو دنیا بھر میں منعقد ہونے والی لیگز میں شرکت کا موقع مزید پڑھیں

ایران

عالمی ایجنسی کی تحقیقات ختم کئے بغیر جوہری معاہدہ بے فائدہ ہے، ایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن ) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ عالمی ایجنسی کی تحقیقات ختم کئے بغیر جوہری معاہدہ بے فائدہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی طاقتوں مزید پڑھیں

مہاتیر محمد

سابق ملائیشین وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا کا شکار

کوالالمپور (رپورٹنگ آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق سیکرٹری جنرل کی اسلام آباد آمد 9 ستمبر اور نیویارک واپسی 11 ستمبر کومتوقع ہے۔ترجمان کے مطابق سیکرٹری مزید پڑھیں

انور مقصود

جن لوگوں کو آئٹم نمبر پر اعتراض ہوا، ان سے معذرت’ انور مقصود

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کراچی آرٹس کونسل میں ‘ساڑھے چودہ اگست’ تھیٹر پلے پیش کیا جارہا ہے، انور مقصود کے ڈرامے میں اس مرتبہ آئٹم نمبر بھی دکھایا گیا ہے جس کی وجہ سے نامور مصنف کو تنقید کا سامنا ہے۔جیو مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

پہلے جاب انٹرویو کیلئے دوست سے کپڑے ادھار لئے تھے، ہمایوں سعید

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے ممتاز اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے ماضی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب مالی مشکلات کے باعث بچوں کو ٹیویشنز پڑھائیں، پہلے انٹرویو مزید پڑھیں

کترینہ کیف

شادی کی تقریب کو خفیہ رکھنے کی کوشش کی بڑی وجہ کورونا کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عائد پابندیاں تھیں، کترینہ کیف

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کے شادی کی تقریب کو خفیہ رکھے جانے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔کترینہ کیف اور وکی کوشل گزشتہ برس 9دسمبر کو راجستھان کے شہر سوائی مادھو مزید پڑھیں