چیف جسٹس اطہر من اللہ

کوئی غلط کہے تو کہنے دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ توہین عدالت قوانین پر یقین نہیں رکھتی، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اگر کوئی غلط بھی کہہ رہا ہے تو غلط بھی کہنے دیں۔ یہ عدالت (اسلام آباد ہائی کورٹ) توہین عدالت مزید پڑھیں

وزیرخزانہ

آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی وجہ سے بات کرنے کوتیار نہیں تھا، وفاقی وزیرخزانہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے معاہدے کی خلاف ورزی پر وہ اس بار بات چیت کرنے کو تیار نہیں تھے، امیروں کو مزید امیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

ترکیہ پاکستان کا مخلص اور سچا دوست ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ پاکستان کا مخلص اور سچا دوست ہے، ترکی پاکستان کے ساتھ مشکل کی گھڑی میں چٹان کی طرح کھڑا رہتا ہے،حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کےلئے امدادی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ

پاک بحریہ کی ملک بھر کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاک بحریہ کی ملک بھرکے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ۔ ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان، راجن پور اور سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں اشیائے ضروریہ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال انتظامیہ کا نجی صفائی کمپنی کی کارکردگی پر عدم اطمینان،2دن کی مہلت

لاہور(زاہد انجم سے)میڈیکل سپرٹینڈنٹ جنرل ہسپتال ڈاکٹر خالد بن اسلم نے نجی صفائی کمپنی (جینیٹوریل سروسز) کی کارکردگی پر عدم اطمینان اور معاہدے پر پورا نہ اترنے کا سخت نوٹس لے لیا اور متعلقہ ٹھیکیدار کو 2دن کی مہلت دیتے مزید پڑھیں

ٹرین آپریشن

لاہور کراچی ٹرین آپریشن بحال نہ ہو سکا، ریلوے کو کروڑوں کا نقصان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ملک میں بدترین سیلابی صورت حال اور ریلوے ٹریک پانی میں ڈوبے جانے کے باعث پنجاب سے کراچی آنے کے لیے ٹرین آپریشن تاحال معطل ہے، جس کی وجہ سے محکمے کو کروڑوں روپے کا نقصان برداشت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان کی حفاظت حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) مرکزی سینئر نائب صدر تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حفاظت حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے، عمران خان بلاشبہ ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما ہیں، امپورٹڈ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اداروں کیخلاف تقریر،کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اداروں کے خلاف تقریر کے مقدمے کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے عمران خان، فواد چودھری، شیری مزاری کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان آئی ایم ایف، کورونا سے بچ گیا، حکمران سیلاب میں پھنس گئے، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف اور کورونا سے بچ گیا، حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں