وزیر مملکت خزانہ

سیلاب متاثرین کی امداد کےلئے مالیاتی اداروں سے امداد کی درخواست کی جائے گی، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سیلاب متاثرین کیلئے مالیاتی اداروں سے مختص کوٹہ کے مطابق مالی امداد ملنے کا امکان ہے، حکومت نے سیلاب سے نقصانات پر ابتدائی تخمینے پر مبنی رپورٹ تیار کر لی ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ کا کہنا مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیر اعظم کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی پر ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی پر ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ جگہوں پر بجلی کی فراہمی یقینا ایک بہت بڑا چیلنج تھا، متعلقہ ٹیم مزید پڑھیں

منچھر جھیل

منچھر جھیل میں پانی کے دباو میں مستقل اضافہ،سیلابی ریلا ساڑھے پانچ اور چھ لاکھ کیوسک کے درمیان ہوگا

سکھر(رپورٹنگ آن لائن)سکھر بیراج سے سیلابی ریلا رات گئے کوٹری بیراج پہنچ گیا، بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، سندھ کے ضلع دادو کی منچھر جھیل میں پانی کا دباو مستقل بڑھ رہا ہے،محکمہ آب پاشی کے مطابق کوٹری مزید پڑھیں

فوادچوہدری

فوادچوہدری کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ ہیک ہونے کے بعد بحال، مولانا فضل الرحمن کے انتقال کی خبر شیئر کردی گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ ا نصاف کے رہنما فواد چوہدری کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ ہیک ہونے کے بعد بحال ہوگیا ہے،سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ گزشتہ رات ہیک ہو گیا تھا جس کی ہفتہ کی صبح مزید پڑھیں

شیخ رشید

آئی ایم ایف کو معلوم ہے کمزور اکثریت ہے،پیٹرول، بجلی مزید مہنگی ہوگی،شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے پیٹرول اور بجلی مزید مہنگی ہونے جا رہی ہے، آئی ایم ایف کو معلوم ہے کمزور اکثریت ہے، وہ وقت دور نہیں جب کارخانیں اور دکانیں بند ہونگی، لوگ سڑکوں مزید پڑھیں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اس سال بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے،نیپرا دستاویزات میں انکشاف کیا گیا کہ 2022کے پہلے 7ماہ میں بجلی صارفین پر بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

عمران خان

ملک میں ایک انقلاب برپا ہوتا دیکھ رہے ہیں، آنے والا وقت دلچسپ ہوگا،عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز گجرات جلسہ میں سیاسی طور پر باشعور عوام کا زبردست جنون تھا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

شناختی کارڈ

سیلاب متاثرین کے شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ میں 6ماہ تک توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سیلاب متاثرین کے شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ میں 6 ماہ تک توسیع کردی گئی،نادرا نے سیلاب متاثرین کی سہولت کے لیے ایکسپائر ہونے والی شناختی کارڈز کو آئندہ 6 ماہ کے لیے قابل استعمال قراردے دیا۔ مزید پڑھیں

سوات، سیلاب

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے اب تک 284افراد جاں بحق

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سب سے زیادہ متاثر ہوا، لوئر اور اپر دیر میں سیلاب سے 374اسکول کو نقصان مزید پڑھیں