فواد چوہدری

جانبازوں نے جسطرح پاکستانیوں کا سر فخر سے اونچا کیا وہ تاریخ کا حصہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے جانبازوں نے جس طرح پاکستانیوں کا سر فخر سے اونچا کیا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ اتوار کو سوشل میڈیا پر جاری اپنے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

مذاکرات کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھا جائے ،ملک وقوم کی سلامتی کیلئے پرعزم اورغیرمتزلزل ہیں، وزیر اعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کی خواہش کوکمزوری نہیں سمجھناچاہیے،ملک وقوم کی سلامتی کیلئے پرعزم اورغیرمتزلزل ہیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

مراد سعید

مراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس بھیج

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس بھیج دیا جس میں کہا گیا ہے کہ مراد سعید پاکستان تحریک انصاف کے طلباءتنظیم کا بانی صدر رہا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

27 فروری کا دن پاکستان کی فضائی دفاع کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کی فضائی دفاع کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،27 فروری 2019 پاکستانی کی دفاعی تاریخ کا روشن باب ہے، پاک مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

اپوزیشن جماعتیں آپس میں اکڑ بکڑ کھیل رہی ہیں، اکڑ بکڑ بمبے بو، مگر نہیں ہیں انکے پورے سو، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں آپس میں اکڑ بکڑ کھیل رہی ہیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو تین سال مکمل، پاکستان زندہ باد، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو تین سال مکمل ہو گئے، 27 فروری کو بھارت کی ناکام جارحیت کا پاکستان کی مسلح افواج نے مزید پڑھیں

آسٹریلیا

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ (آج)اتوار کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ (آج)اتوار کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان آئسولیشن کے خاتمے پر (آج)اتوار کی صبح کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن شیڈول مزید پڑھیں

علیم ڈار

علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے فائنل میں امپائرنگ کریں گے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)آئی سی سی ایلیٹ پینل کے ارکان علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے، دونوں امپائرز(آج) 27 فروری بروز اتوار کو ملتان مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ ، فائنل (آج)ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان قدافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کا فائنل (آج)اتوار کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان قدافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے طابق لاہور قلندرزکی ٹیم میں شامل افغان اسپنر راشد خان مزید پڑھیں

پاکستان کپ

پاکستان کپ کے لیے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈز کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کپ کے لیے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا ۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بعد اب پاکستان کپ بھی ڈومیسٹک کرکٹ مزید پڑھیں