سلامتی کونسل

افغان صورتحال پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس آج ہوگا

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)افغانستان میں طالبان حملوں میں شدت آنے اور متعدد اضلاع جنگجوئوں کے قبضے میں جانے کے بعد اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس آج (جمعہ )کو منعقد ہورہاہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اجلاس بھارت کی مزید پڑھیں

افغان صدر

فوج میں نئی بھرتیاں کرنے کا طریقہ کارپیچیدہ،آسان بنانے کی ضرورت ہے،افغان صدر

کابل (رپورٹنگ آن لائن) افغانستان میں طالبان کے بڑھتے حملوں کے پیش نظر صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک کی سکیورٹی فورسز میں نئے اہلکار بھرتی کرنے کا موجودہ طریقہ کار پیچیدہ ہے جسے آسان اور تیز تر مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کی امدادی قیمت پانچ ہزار روپے فی چالیس کلو گرام مختص کئے جانے پر کسانوں میں تشویش کی لہر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت کی جانب سے کپاس کی امدادی قیمت پانچ ہزار روپے فی چالیس کلو گرام مختص کئے جانے پر کسانوں میں تشویش کی لہر۔اوپن مارکیٹ میں کپاس کی قیمتیں چھ ہزار روپے فی چالیس کلو گرام مزید پڑھیں

صرافہ مارکیٹوں

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا2ڈالر سستا ہو کر1811ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں1کروڑ62لاکھ اضافہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) گزشتہ ہفتہ کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ دیکھا گیا ،تاہم زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں کمی واقع ہوئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق30جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2کروڑ23لاکھ ڈالرز مزید پڑھیں

کرنسی مارکیٹ

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں30پیسے کی کمی سے ڈالر مزید پڑھیں

گورنر ہاوس پنجاب

گورنر ہاوس پنجاب کے وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کی مالی امداد کا بجٹ کم کر دیا گیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ حکومت نے گورنر پنجاب کے سٹاف کا بجٹ کم کردیا ۔ مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں گورنر ہاوس پنجاب سیکرٹریٹ میں دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کی مالی امداد کے لئے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اجلاس 11 اگست کوطلب کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 11 اگست کو اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں حکومت کو ٹف ٹائم مزید پڑھیں

شیخ رشیداحمد

محرم الحرام میں امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،شیخ رشیداحمد

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس مہینے میں امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،وفاقی حکومت امن وامان کے حوالے سے تمام وسائل مہیا مزید پڑھیں