مہوش حیات

شہزاد رائے کے گانے نے بڑوں کو اپنا فرض یاد دلادیا، مہوش حیات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی فلموں اور ٹیلی وژن کی معروف اداکارہ اور سلیبریٹی شخصیت مہوش حیات نے شہزاد رائے کی جانب سے کشمیر سے فلسطین تک کے بچوں کیلئے جاری کئے جانیوالے نغمے پر مبنی کاوش کو سراہتے ہوئے مزید پڑھیں

میں خوبصورت تصویر کے علاوہ بھی بہت کچھ ہوں، ہانیہ عامر

کراچی( رپورٹنگ آن لائن)سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے والے افراد کو یہ علم ہونا چاہیے کہ وہ صرف خوبصورت تصویر نہیں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کی عامر میر اور عمران شفقت کی گرفتاری کی شدید مذمت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں صحافی عامر میر اور عمران شفقت کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان سیاسی مخالفین اور مزید پڑھیں

اورنج لائن ٹرین

پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا،کم از کم کرایہ 20 روپے اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے ہوگا۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ سیف علی مرتضیٰ کے مطابق اورنج ٹرین کا کرایہ فاصلے کے مطابق مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

مجھے ذاتی طور پر فردوس باجی سے دلی ہمدردی ہے ،ہر بار زبردستی استعفے لیکر خوشی خوشی فوری منظور کر لیا جاتا ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فردوس باجی مجھے دھمکیاں دیتے دیتے خود فرار ہوگئی ہیں،فردوس باجی آپ ایک فون کال کی مار نکلیں، مجھے ذاتی طور پر فردوس باجی سے مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

حکومت ضرورت مندوں کو گداگر نہیں ترقی یافتہ مہذب ممالک کی طرز پر شہریوں کی فلاح و بہبود کو فریضہ سمجھتی ہے’ ثانیہ نشتر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و احساس پروگرام سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ مستحق گھرانوں کی حقیقی بنیادوں پر تفصیلات اکٹھی کر کے کوائف کی نادرا سے تصدیق کروائی جا رہی ہے مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی اپیلیں سماعت کے لیے مقررکردی گئیں، نجی ٹی وی کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی اپیلیں یکم ستمبرکو سماعت کے لیے مقررکردیں، جسٹس عامرفاروق اورجسٹس مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا صورتحال ، محرم الحرام میں امن و امان برقرا رکھنے کے انتظامات پر غور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ پاک فوج مشکل وقت میں ہمیشہ قوم کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ہے،پنجاب میں 2کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے،پنجاب میں 24گھنٹے کے دوران 5لاکھ 55ہزار افراد مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال شعبہ نیورو ریڈیالوجی میں دوسری مکینیکل تھروم بیکٹومی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)فالج کی بیماری کی وجوہات،علامات اور علاج معالجے کے حوالے سے جدید میڈیکل سائنس نے خاطرخواہ ترقی کر کے اسے آسان بنا دیا ہے اور اب اینجیو گرافی کے ذریعے خون کی رگوں سے لوتھڑے نکال کر مریض مزید پڑھیں

سراج الحق

طالبان کا امریکا کو شکست سے بڑا کارنامہ پرامن افغان حکومت کا قیام ہوگا، سراج الحق

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ طالبان کا امریکا کو شکست سے بڑا کارنامہ پرامن افغان حکومت کا قیام ہوگا،لینڈ مافیاز سیاست پر قابض ہیں جنہوں نے 22کروڑ عوام کو یرغمال بنایا ہے، ہم مزید پڑھیں