حلیم عادل شیخ

پہلے جو پی ڈی ایم تھی وہ اب صرف ڈی ایم یا ڈیزل موومنٹ رہ گئی ہے،حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر سیاسی دہشتگرد کو عدالت پیش ہونا پڑا ہے،عدلیہ پر اعتماد ہے اور ہم خود کو بے قصور ثابت کریں گے،پہلے مزید پڑھیں

شہباز گل

وزیراعظم عمران خان پی ڈی ایم کے بدعنوان رہنماﺅں کواین آر او یا کسی قسم کا ریلیف نہیں دیں گے، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے بدعنوان رہنماﺅں کو بدعنوانی کیسز میں این آر او یا کسی قسم مزید پڑھیں

عثمان بزدار

سابق حکمرانوں نے جان بوجھ کر پسماندہ علاقوں کو نظر انداز کیا ہے،عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے جان بوجھ کر پسماندہ علاقوں کو نظر انداز کیا ہے،فورٹ منرو سمیت کوہ سلیمان کے مکینوں کو شہروں کے مساوی سہولیات فراہم کریں مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

جولائی میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن )پاکستان کی برآمدات میں رواں سال جولائی میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں سال جولائی میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اسی ماہ 2 ارب 34 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں

طالبان

31اگست کے بعد امریکا کو افغانستان میں حملے کرنے کا کوئی حق نہیں،طالبان

کابل( ر پورٹنگ آن لائن) افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ 31 اگست کے بعد امریکا کو افغانستان میں ڈرون سمیت کسی بھی قسم کے حملے کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ڈرون حملے جاری

امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن( ر پورٹنگ آن لائن) امریکا نے افغانستان میں داعش کے خلاف ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں داعش، خراسان کے خلاف ڈرون حملے مزید پڑھیں

طالبان

ایک ہفتے کے اندر پوری کابینہ کا اعلان کر دیا جائے گا ،طالبان

کابل(ر پورٹنگ آن لائن) ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا کو حملے سے پہلے ہمیں اطلاع دینی چاہیے تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر

بائیڈن اور ٹرمپ انتظامیہ میں کوئی فرق نظر نہیں آتا،ایرانی سپریم لیڈر

تہران (ر پورٹنگ آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کے ان کے ملک سے مطالبات ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات کے مماثل ہی ہیں اور اس طرح تہران کو ان دونوں مزید پڑھیں

وزیراعظم الکاظمی

عراق کی سرزمین علاقائی اورعالمی تنازعات میں استعمال نہیں ہوگی،وزیراعظم الکاظمی

بغداد(ر پورٹنگ آن لائن)عراق کی سرزمین علاقائی اور عالمی تنازعات میں استعمال نہیں ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے بغداد میں علاقائی تنازعات سے متعلق کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں تقریرکرتے ہوئے کہی ۔انھوں نے مزید پڑھیں

سرد جنگ

اسرائیل کا ایران کے خلاف امریکا ، سوویت یونین سرد جنگ طرز کا پلان

تل ابیب(ر پورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور صدر جو بائیڈن کے درمیان ہونے والی ملاقات سے واقف دو امریکی ذرائع نے بینیٹ کے حوالے سے کہاہے کہ امریکی صدر سے جمعہ کو وائٹ ہائوس میں ہونے والی ملاقات مزید پڑھیں