جمشید اقبال چیمہ

زراعت کے شعبے میں ریسرچ کیلئے فنڈز کے نظام کو ریگولیٹ کیا جارہا ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ زراعت کے شعبے میں ریسرچ کیلئے فنڈز کے نظام کو ریگولیٹ کیا جارہا ہے تاکہ ریسرچرز کو فنڈز کے حصول کیلئے دفاتر مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی پیداوارمیں گزشتہ مالی سال کے دوران 27.31 فیصدکی شرح سے نموہوئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں سیمنٹ کی پیداوارمیں گزشتہ مالی سال کے دوران 27.31 فیصدکی شرح سے نموہوئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق مالی سال 2021 میں ملک میں سیمنٹ کی پیداوارمیں پیوستہ مالی سال کے مقابلہ میں 27.31 فیصد کی مزید پڑھیں

امتحانات کے نتائج

سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سالانہ امتحانات کے نتائج 2021 کا شیڈول دیدیا

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سالانہ امتحانات کے نتائج 2021 کا شیڈول دے دیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے ثانوی تعلیمی بورڈ امسال میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 15 ستمبر2021، مزید پڑھیں

اسکولز کھولنے فیصلہ

سندھ حکومت کا 100 فیصد ویکسی نیشن کی شرط پر 30 اگست سے اسکولز کھولنے فیصلہ

کراچی( رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے وزیرتعلیم سردار شاہ نے کہاہے کہ 100 فیصد ویکسی نیشن کی شرط پر 30 اگست سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم 30اگست سے پہلے کھلنے والے اسکولوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔پیرکوپرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشنز کے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

افغانستان سے امریکی انخلا کا فیصلہ درست تھا، اب نہیں تو کب نکلتے؟جوبائیڈن

واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ 31 اگست تک افغانستان سے انخلا مکمل کر لیا جائے گا۔تاریخ بتائے کہ ان کا افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ درست تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس سے مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم

عالمی برادری افغانستان کی مدد کرے، اسلامی تعاون تنظیم

جدہ( رپورٹنگ آن لائن) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے عالمی برادری سے افغانستان کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس جدہ میں ہوا جس میں افغانستان میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن کا دورانیہ ایک مرتبہ پھرجمعہ تک بڑھا دیاگیا

آکلینڈ( رپورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ میں لگاتار ڈیلٹا ویرینٹ کیسز بڑھنے کے بعد ملک میں لاک ڈاؤن کا دورانیہ ایک مرتبہ پھر جمعہ کی رات جبکہ اوکلینڈ میں منگل کی رات تک بڑھا دیا گیا ہے، پیر کو مزید 35 مزید پڑھیں

القدس

القدس ہماری عظیم فتح کے حصول کا مرکزی نقطہ ہوگا،حماس رہنماء

دوحا (رپورٹنگ آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ القدس عظیم فتح اور ہماری سرزمین کی آزادی کے حصول کا مرکزی نقطہ ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسماعیل ھنیہ مزید پڑھیں