جوبائیڈن

جوبائیڈن اور بورس جانسن کے مابین افغانستان سے امریکی شہریوں اور فوج کے انخلا پر گفتگو

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن کا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماوں نے افغانستان سے امریکی شہریوں اور فورسز کے انخلا پر بات چیت کی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنمائو ں نے جی مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کاشمالی افغانستان میں تین اضلاع پر قبضے کا دعوی

کابل(رپورٹنگ آن لائن )افغانستان میں طالبان نے شمال میں واقع تین اضلاع پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔گذشتہ ہفتے ان اضلاع پر مقامی ملیشیائوں نے کنٹرول سنبھال لیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے 15 اگست کو دارالحکومت کابل پر کنٹرول کے مزید پڑھیں

ویکسین

17 سال سے زائد عمر کے طلبہ کیلئے 15ستمبر تک ویکسین کی ایک خوراک لگوانا لازمی قرار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ 17 سال اور اس سے زائد عمر کے طلبہ کے لیے 15 ستمبر تک ویکسین مزید پڑھیں

مدیحہ شاہ

عبرت کا نشان بنانے کیلئے ایک ، دو جنسی درندوں کو سرعام لٹکایا جائے’ مدیحہ شاہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )ناموراداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ جب تک حکومت ایک ، دو جنسی درندوں کو سرعام چوک چوراہے میںنہیں لٹکائے گی ایسے لوگ عبرت حاصل نہیں کریں گے ، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مزید پڑھیں

ایچ آئی وی

لاڑکانہ کے بعد کراچی میں بھی ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کا انکشاف

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)لاڑکانہ کے بعد شہر قائد میں بھی ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل معتدی الامراض سندھ ڈاکٹر ارشاد کاظمی نے اپنے وڈیو بیان میں کہا کہ محتاط اندازے کے مطابق سندھ میں 70 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے بعد ملکی ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف کی جانب سے 2 ارب 75 کروڑ ڈالرز کی امدادی رقم پاکستان کو موصول ہونے سے اسٹیٹ بینک ذخائر20ارب30کروڑ اور ملکی مجموعی ذخائر27ارب41کروڑ ڈالرتک پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

مشکل وقت میں پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششیں اہمیت کی حامل ہیں، آئی ایم ایف

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن ) منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسٹیلینا جارجیوا نے کہا کہ مشکل وقت میں انخلا ءکے حوالے سے پاکستان کی جانب سے اعلی سطح پر کی جانے والی کوششیں کلیدی اہمیت کی حامل ہیں،تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

خادم حسین

دبئی ایکسپو میںپاکستان کی شرکت سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا’خادم حسین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ دبئی ایکسپو میں پاکستانی صنعتکاروں و برآمدات کنندگان کی شرکت سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا ،انہوںنے مزید پڑھیں