عبدالرزاق داود

پاکستان میں معیشت کی بحالی کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے، عبدالرزاق داود

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ پاکستان میں معیشت کی بحالی کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے، برآمدات کو بڑھانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ،سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنانے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے صارفین کی سہولت اور تحفظ کی خاطرتھرڈ پارٹی مصنوعات کی فروخت شفاف بنانے اور خدشات دور کرنے کے لیے اقدامات کردیئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اکثروبیشتر بینک معمول کی بینکاری مصنوعات اور خدمات کے ساتھ ساتھ دیگر مالی خدمات کی پیشکش یا فروخت کرتے ہیں، جو دوسرے مالی اداروں کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں، جسے عام طور پرbancassurance یا تھرڈ پارٹی مزید پڑھیں

پولیو

پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں متحد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پولیو ایمرجنسی پر آل پارٹیز کانفرنس میں پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوگئیں ۔پولیو ایمرجنسی پر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جس میںپاکستان مسلم لیگ ن،پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف، مزید پڑھیں

بابر اعظم

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ؛ شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کی ترقی

دبئی(رپورٹنگ آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق شاہین شاہ آفریدی صف اول کے 10 بہترین بولرز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی مزید پڑھیں

وقار یونس

شاہین شاہ آفریدی کی متاثرکْن پرفارمنس سے بولنگ کوچ وقار یونس بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی متاثرکْن پرفارمنس سے بولنگ کوچ وقار یونس بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر وقار یونس نے شاہین شاہ آفریدی کی حوصلہ مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

شاہین شاہ آفریدی دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی فاسٹ بولر بن گئے

جمیکا (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی فاسٹ بولر بن گئے۔ویسٹ انڈیز کیخلاف مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز قرار مزید پڑھیں

روس

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان بھی ثالث بننے کو تیار ہے، روس

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہاہے کہ روس، چین، امریکا اور پاکستان، افغانستان میں تنازع کے حل کے لیے ثالث کا کردار ادا کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرگئی لاروف نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ

طالبان کو خبردار کیا ہے کہ وہ اکیلے حکومت نہیں چلاسکتے،عبداللہ عبداللہ

کابل(رپورٹنگ آن لائن)سابق افغان حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے طالبان کو اکیلے حکومت سازی سے متعلق خبردار کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عبداللہ عبداللہ نے طالبان کو خبردار کیا کہ آپ اکیلے حکومت نہیں چلاسکتے، جب تک آپ سب مزید پڑھیں

طالبان

کام کرنے والی خواتین وقتی طور پر گھروں میں رکیں،طالبان

کابل (رپورٹنگ آن لائن)طالبان نے کہا ہے کہ کام کرنے والی خواتین کو اس وقت تک گھروں میں بیٹھنا چاہیے جب تک ان کی حفاظت کو یقینی نہیں بنایا جاتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہاکہ مزید پڑھیں