کشمیر پریمیئر لیگ

کشمیر پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان،افتتاحی میچ 6 اگست ،فائنل 17 اگست کو کھیلا جائیگا

اسلام آباد ( ر پورٹنگ آن لائن)کشمیر پریمیئر لیگ کے اولین ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا جس کا افتتاحی میچ 6 اگست کو شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس اور شعیب ملک کی میر پور رائلز کے درمیان مزید پڑھیں

منیر اکرم

پاکستان سلامتی کونسل میں بھارتی طرز عمل پر کڑی نظر رکھے گا، منیر اکرم

نیویارک( ر پورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہاہے کہ پاکستان، بھارت پر کڑی نظر رکھے گا تاکہ یقینی بنایا جاسکے کہ نئی دہلی، سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران ملک کے بنیادی مفادات کو مزید پڑھیں

جنگلات

جنگلات میں لگنے والی آگ میں تخریب کاری کے امکان پر غور کر رہے ہیں،ترک صدر

استنبول(ر پورٹنگ آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ جنگلات میں لگنے والی آگ میں تخریب کاری کے امکان پر غور کر رہے ہیں۔ دو فائر فائٹرز سمیت جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہو گئی۔میڈیاارپورٹس مزید پڑھیں

چینی صدر

دھونس جمانے والی طاقتوں کو چینیوں کی آہنی دیوار پاش پاش کردیگی،چینی صدر

بیجنگ(ر پورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پنگ نے خبردار کیا ہے کہ چین پر دھونس جمانے والوں کا منہ توڑ دیا جائے گا، ایسی طاقتوں کو چینیوں کی آہنی دیوار پاش پاش کر دے گی۔کسی غیر ملکی طاقت کو مزید پڑھیں

وزیراعظم الکاظمی

رواں سال میں امریکی فوج عراق سے چلی جائے گی،وزیراعظم الکاظمی

بغداد(ر پورٹنگ آن لائن) عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک عراق میں موجود تمام امریکی فوج واپس چلی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق الکاظمی کے میڈیا آفس نے بیان میں کہا کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

بحیرہ روم

بحیرہ روم کے جنگلات میں لگی آگ ترکی کے بعد اٹلی اوریونان تک پھیل گئی

ایتھنز/انقرہ(ر پورٹنگ آن لائن)بحیرہ روم کے متعدد سیاحتی مقامات پر جنگلاتی آگ پھیلتی جا رہی ہے۔ مزید کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھنے کی اطلاعات ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحیرہ روم کے متعدد سیاحتی مقامات پر جنگلاتی آگ پھیلتی مزید پڑھیں

لاہور بورڈ

لاہور بورڈ نے جماعت نہم میں داخلہ کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور بورڈ نے جماعت نہم میں داخلہ کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا،طلبا و طالبات بغیر لیٹ فیس 15 ستمبر تک داخلہ لے سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جماعت نہم میں داخلہ کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے،طلبا و مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کی آئل ٹینکرپر حملے پر ایران کو مناسب جواب دینے کی دھمکی

لندن/واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے اعلان کیاہے کہ وہ عمان کے ساحل پر اسرائیل سے منسلک آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے میں ایران کے ملوث ہونے پر یقین رکھتے ہیں اور اس کارروائی پر ایران مزید پڑھیں

فیصل آباد بورڈ

فیصل آباد بورڈ نے جماعت نہم میں داخلہ کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد بورڈ نے جماعت نہم میں داخلہ کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا،طلبا و طالبات بغیر لیٹ فیس 15 ستمبر تک داخلہ لے سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جماعت نہم میں داخلہ کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے،طلبا مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں داخلوں کیلئے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں داخلوں کیلئے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ایم ایس سی(آنرز) ایم فل ایم ایس ایم بی اے ایم بی اے مزید پڑھیں