بلاول بھٹو

امن کی خاطرجانیں قربان کرنے والے پولیس شہدا کوسلام، بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قوم کو اپنی پولیس کے شہدا پر فخرہے،وبا کی روک تھام کے سلسلے میں بھی پولیس کے جوانوں نے ہر اول دستے کے طور پر کردار مزید پڑھیں

عبدالقیوم نیازی

تحریک انصاف نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کردیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کر دیاجبکہ چودھری لطیف اکبر متحدہ اپوزیشن کے امیدوار ہوں گے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

فواد چودھری

غیرملکی صحافیوں کے واہگہ کے راستے پاکستان آنے پر پابندی کا بھارتی فیصلہ قابل مذمت، افسوسناک ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے غیرملکی صحافیوں کے واہگہ کے راستے پاکستان آنے پر پابندی کا بھارتی فیصلہ انتہائی قابل مذمت، افسوسناک ہے، مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان کے بغض میں سندھ حکومت عوام کی بھلائی کے اقدامات میں بھی وفاق کے مخالف چلتی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کئی دہائیوں بعد سندھ کی عوام بھی تبدیلی کیلئے بیتاب ہیں اور اسی وجہ سے پیپلز پارٹی کی قیادت اور رہنمائوں کی پریشانی بلا وجہ نہیں مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی نے کشمیر پریمئر لیگ کو منظور نہ کرنے کی بھارتی کرکٹ بورڈ کی درخواست مسترد کردی

دبئی(ر پورٹنگ آن لائن )انٹرنیشل کرکٹ کونسل نے کشمیر پریمئر لیگ کو منظور نہ کرنے کی بھارتی کرکٹ بورڈ کی درخواست مسترد کردی۔بی سی سی آئی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان گزشتہ ہفتے اس وقت لفظی تکرار اور الزامات مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ

کشمیر پریمیئر لیگ میں شائقین کو مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)کشمیر پریمیئر لیگ میں شائقین کو مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی۔ذرائع کے مطابق سٹیڈیم میں-30 25فیصدتک شائقین کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ذرائع کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کے میچوں کی ٹکٹوں مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی : فیکلٹی ممبرز اور انتظامی عملے کی 2روزہ پروفیشنل ٹریننگ

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ ” فاصلاتی ، غیر رسمی اور جاری تعلیم” نے نئے فیکلٹی ممبران اور افسران کی پیشہ ورانہ مہارتوں کو بہتر بنانے کے لئے دو روزہ پروفیشنل ٹریننگ کا انعقاد مزید پڑھیں

کورونا وائرس

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 75 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد( ر پورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 67افراد جاںبحق ہوگئے جبکہ 3582 کیسز رپورٹ ہوئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث سندھ کے بعد پنجاب میں سب سے زیادہ اموات مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی

جی سی یونیورسٹی میں لا ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں لا ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا فیصلہ،رواں سال پانج سالہ ایل ایل بی (آنرز)پروگرام بھی شروع کرنے کا اعلان۔وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا تھا کہ ایل ایل بی پروگرام مزید پڑھیں