شہباز شریف

دہشت گردی سے تحفظ کے لئے ہماری پولیس نے ہراول دستے کا قابل فخر کردار ادا کیا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی داخلی سلامتی کے لاتعداد مسائل سے نمٹنے اور دہشت گردی سے تحفظ کے لئے ہماری پولیس نے ہراول دستے کا قابل مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پوری قوم کو شہداء کی لازوال قربانیوں پر فخر ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پوری قوم کو شہداء کی لازوال قربانیوں پر فخر ہے۔ اپنے بیان میں وزیر خارجہ نے کہاکہ یوم شہدائے پولیس کے موقع پر میں ان شہداء مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے حکومت کے مہنگائی کے اعداد وشمار کو مشکوک قرار دے دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے حکومت کے مہنگائی کے اعداد وشمار کو مشکوک قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ ضروری اشیائے خورونوش جیسے آٹا، چینی، گھی اور دیگر کی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملکی حالات کے مطابق فوری انتخابات ہونے چاہیئیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے فوری انتخابات ہونے چاہیئیں۔ بدھ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، چینی کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے کین کمشنر کو شوگر ملز مالکان کی چینی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں صدارتی نظام حکومت رائج کر نے کیلئے چوہدری حفیظ الرحمان کی دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ میں صدارتی نظام حکومت رائج کر نے کیلئے چوہدری حفیظ الرحمان کی دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے جسٹس عمر عطا بندیال کل جمعرات کو ان چیمبر حفیظ الرحمان کی مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

کورونا وبا، افواج پاکستان کے تمام اسپتال عوام کے لئے فوری کھولے جائیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ زندگی سب کا بنیادی حق اور صحت اس کا اہم ترین حصہ ہے، کورونا کے باعث ملک کے تمام سرکاری اور افواج پاکستان مزید پڑھیں