جنرل اقوام متحدہ

دنیا کو داعش سے لاحق خطرات بڑھ رہے ہیں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ اسلامک اسٹیٹ سے خطرہ بڑھ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوٹیرش نے اس سلسلے میں سلامتی کونسل کو ایک رپورٹ پیش کی، جس میں مزید پڑھیں

زلمے خلیل

طالبان بزور طاقت قابض ہوئے تو افغانستان میں لاقانونیت ہو گی، زلمے خلیل

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زادنے کہا ہے کہ طالبان نے طاقت سے قبضہ کیا تو افغانستان میں لاقانونیت ہو جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد مزید پڑھیں

طالبان

افغانستان،طالبان کا ہلمند کے دارالحکومت کے بڑے حصے پر قبضہ

کابل(ر پورٹنگ آن لائن)جنوبی افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور انہوں نے صوبہ ہلمند کے دارالحکومت کے 10 میں سے 9 اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق افغان حکومتی فورسز نے مزید پڑھیں

سعودی عرب

اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم نہیں کریں گے، سعودی عرب

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے مملکت برائے امور خارجہ نے کہا ہے مملکت کا اس وقت اسرائیل کے ساتھ معاہدہ ابراہیم میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔ سعودی عرب کی پوزیشن واضح ہے اور فلسطینی ریاست کا مزید پڑھیں

اردنی فرمانروا

اردنی فرمانروا کا سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات میں مملکت کی حمایت پر اظہار تشکر

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے منگل کو عمان کے الحسینیہ محل میں اردن کے شاہ عبداللہ ثانی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں شاہ عبداللہ ثانی نے اردن کی مسلسل مدد پر سعودی مزید پڑھیں

ماہرہ خان

جب تک کوئی قانون نہیں ہوگا، خواتین زیادتی کا شکار رہیں گی، ماہرہ خان

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستانی فلم و ڈراما کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ جب تک کوئی قانون نہیں ہوگا خواتین زیادتی کا شکار رہیں گی۔ خواتین پر گھریلو تشدد سے متعلق بل پاس کروانے سے متعلق مزید پڑھیں

اعجاز اسلم

اعجاز اسلم مافوق الفطرت ایکشن تھرلر فلم میں مرکزی کردار نبھائیں گے

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)مافوق الفطرت عناصر پر مبنی ایکشن تھرلر فلم ‘فیوچر اِمپرفیکٹ’ میں اداکار اعجاز اسلم ذہنی انتشار کے شکار زاہد نامی ایک میڈیکل رِپریزنٹیٹو کا کردار نبھا رہے ہیں۔فلم میں اس کردار کو اپنے ہی ہاتھ کی مزید پڑھیں

فیصل قریشی

فیصل قریشی ڈیلٹا وائرس میں مبتلاہوگئے’خود کو قرنطینہ کرلیا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی ڈیلٹا وائرس کا شکار ہوگئے۔اس حوالے سے فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے تمام چاہنے والوں کے لیے خصوصی پیغام جاری مزید پڑھیں

ایکسائز پولیس کی کارروائی، لاہور میں شراب کی بھاری مقدار پکڑی گئی

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور کی ایکسائز برانچ نے تھانہ فیکڑی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے بھاری مقدار میں شراب پکڑی لی۔ تفصیلات کے مطابق ای ٹی او ایکسائزلاہور فیصل شہزاد سندھو مزید پڑھیں