جوبائیڈن

امریکا ہمیشہ سے امیگرنٹس کی قوم ہے اور رہے گی، صدرجوبائیڈن

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا ہمیشہ سے امیگرنٹس کی قوم ہے اور رہے گی، تعصب کے ذریعے امیگرنٹس کیلئے مشکلات کھڑی کی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امیگرنٹ ہیریٹیج منتھ کے موقع پر مزید پڑھیں

ریشم

کچھ لوگوں نے سوشل میڈیا کوپگڑیاں اچھالنے ،جھوٹی افواہیں پھیلانے کا پلیٹ فارم بنا دیا ہے ‘ ریشم

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) ناموراداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ سوشل میڈیاایک موثرپلیٹ فارم ہے اب یہ ہمارے اوپر منحصر ہے کہ ہم نے اس کا مثبت یا منفی استعمال کرنا ہے ،ایسے لوگ بھی ہیں جنہوںنے اس پلیٹ فارم مزید پڑھیں

عمران عباس

عمران عباس کا سوشل میڈیا پر طالبہ کو مفید مشورہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان فلم و ٹی وی کے معروف اور پرکشش اداکار عمران عباس نے امتحانات منسوخ کرنے کا مطالبہ کرنے والی طالبہ کو کرارا جواب دے دیا۔حال ہی میں عمران عباس نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں مزید پڑھیں

علیزے شاہ

ابھی شادی کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ ابھی بہت سارا کام کرنا ہے اور اسی پر توجہ دینی ہے، علیزے شاہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے کہاہے کہ انہیں ابھی شادی کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ ابھی بہت سارا کام کرنا ہے اور اسی پر توجہ دینی ہے۔اپنے حالیہ انٹرویو میں انہوں نے شادی مزید پڑھیں

انجمن تاجران

آل پاکستا ن انجمن تاجران کی حاجی نواز رفیق کی دوران ڈکیتی قتل کی شدید مذمت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے آل پاکستان پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن ناردن زون کے فنانس سیکرٹری حاجی نواز رفیق کی دوران ڈکیتی قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجرموںکو مزید پڑھیں

روئی کی خریداری

ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے روئی کی خریداری میں دلچسپی،بھاؤ مستحکم رہا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے روئی کی خریداری میں دلچسپی اور بھٹی کی رسد میں گاہے گاہے اضافہ ہونے کے سبب روئی کے کاروباری حجم میں اضافہ مزید پڑھیں

کرنسی مارکیٹ

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم یورو اوربرطانوی پونڈ کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مزید پڑھیں

محمد یوسف

ہماری کوشش ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کی بنیادی چیزوں پر پہلے کام کیا جائے، محمد یوسف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ بیٹسمینوں کی بنیادی چیزوں پر پہلے کام کیا جائے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سخت گرم موسم میں مزید پڑھیں